ایف بی آرنے 152 اشیا ء کی درآمد پر اضافی کسٹم ڈیوٹی ختم کردی
لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 152 اشیا ء کی درآمد پر دو فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی (اے سی ڈی)ختم کردی ہے ، اس میں زیادہ تر خام مال بشمول آئیوڈین ، سلفر ، ایسٹیک ایسڈ ، میگنیشیم ہائیڈرو آکسائیڈ ، بینٹونائٹ اور جوتے بنانے یا مرمت کے لئے مشینری سمیت دیگر شامل… Continue 23reading ایف بی آرنے 152 اشیا ء کی درآمد پر اضافی کسٹم ڈیوٹی ختم کردی






























