جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ڈیجیٹائزیشن کے باوجود کرنسی نوٹوں کی طلب میں ریکارڈ اضافہ حکومت اخراجات کیسے پورے کرتی ہے؟قیصر بنگالی کا اہم انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2020

ڈیجیٹائزیشن کے باوجود کرنسی نوٹوں کی طلب میں ریکارڈ اضافہ حکومت اخراجات کیسے پورے کرتی ہے؟قیصر بنگالی کا اہم انکشاف

کراچی(این این آئی) غیر دستاویزی معیشت کو ریکارڈ پر لانے اور ایف اے ٹی اے کی ہدایات کے تحت ڈیجیٹائزیشن کو فروغ دینے کی حکومتی کاوشوں کے باوجود کرنسی نوٹوں کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔کرنسی نوٹوں کیلیے کاغذ بنانے والی سیکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کے عہدیداروں نے رواں ہفتے ایک کارپوریٹ بریفنگ میں… Continue 23reading ڈیجیٹائزیشن کے باوجود کرنسی نوٹوں کی طلب میں ریکارڈ اضافہ حکومت اخراجات کیسے پورے کرتی ہے؟قیصر بنگالی کا اہم انکشاف

مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلوبڑا اضافہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2020

مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلوبڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں12روپے اضافے سے 209روپے،زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 144روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 139روپے فی رجن پر مستحکم رہی ۔

پاکستانی روپے کی قدر میں حیرت انگیز اضافہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر، یورو اور پائونڈ کو تنزلی کا سامنا

datetime 27  ستمبر‬‮  2020

پاکستانی روپے کی قدر میں حیرت انگیز اضافہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر، یورو اور پائونڈ کو تنزلی کا سامنا

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے ڈالر یورو اور پائونڈ کو تنزلی کا سامنا رہا، گزشتہ دوماہ میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 805 ملین ڈالر سرپلس ہونے اور ترسیلات زر میں اضافے سے روپے پر دبائومحدودرہا۔درآمدات میں کمی کی وجہ سے بھی زرمبادلہ کی طلب محدود رہی حالانکہ ہفتے وار کاروبار کے دوران… Continue 23reading پاکستانی روپے کی قدر میں حیرت انگیز اضافہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر، یورو اور پائونڈ کو تنزلی کا سامنا

اسٹاک ایکسچینج نے سرمایہ کاروں کو کنگال کردیا ایک ہفتے میں اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 27  ستمبر‬‮  2020

اسٹاک ایکسچینج نے سرمایہ کاروں کو کنگال کردیا ایک ہفتے میں اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران مندی چھائی رہی جس کی بدولت سرمایہ کاروں کے 126 ارب روپے سے زائد  ڈوب گئے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی مندی کے بادل چھائے رہے، ہفتے وار کاروبار کے 4 سیشنز میں مندی اور ایک سیشن میں محدود تیزی رونما ہوئی۔ حکومت… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج نے سرمایہ کاروں کو کنگال کردیا ایک ہفتے میں اربوں روپے ڈوب گئے

ٹیسلا نے نئی بیٹری متعارف کرادی،بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کتنی ہے؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

ٹیسلا نے نئی بیٹری متعارف کرادی،بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کتنی ہے؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

ٹوکیو( آن لائن )جاپان میں بیٹری ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران برقی موٹر گاڑیوں کی فرم ٹیسلا نی6 گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے والی بیٹری متعارف کرا دی ہے جس کی قیمت کلوواٹ فی گھنٹہ کی وجہ سے 14 فیصد مزید کم ہوگی۔جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق برقی موٹر گاڑیوں کی فرم… Continue 23reading ٹیسلا نے نئی بیٹری متعارف کرادی،بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کتنی ہے؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

ایٹمی توانائی : سعودی عرب کو بڑا اعزاز مل گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

ایٹمی توانائی : سعودی عرب کو بڑا اعزاز مل گیا

ویانا(آن لائن)  انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں جنرل کانفرنس کی مرکزی کمیٹی کی صدارت کے لیے سعودی عرب کو منتخب کیا گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقد ہونے والے 64 ویں اجلاس کے دوران ایران کے بجائے فی الحال سعودی عرب کو مرکزی کمیٹی کی سربراہی دی گئی ہے۔کمیٹی کے… Continue 23reading ایٹمی توانائی : سعودی عرب کو بڑا اعزاز مل گیا

گندم کی قیمت میں اضافہ،آٹے کی سپلائی کم

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

گندم کی قیمت میں اضافہ،آٹے کی سپلائی کم

لاہور ( آن لائن) گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد فلور ملز نے بیس اور پندرہ کلو کے آٹے کے تھیلوں کی سپلائی روک دی ہے جس کے باعث لاہور میں آٹے کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔چکیوں پر فی کلو آٹا 80 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔ پشاور میں بھی آٹے کے 20کلو… Continue 23reading گندم کی قیمت میں اضافہ،آٹے کی سپلائی کم

کے الیکٹرک شہریوں کیلئے دن کا جنجال اور رات میں ڈراونا خواب بن گئی  بجلی کی بندش کیخلاف عوام سراپا احتجاج

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

کے الیکٹرک شہریوں کیلئے دن کا جنجال اور رات میں ڈراونا خواب بن گئی  بجلی کی بندش کیخلاف عوام سراپا احتجاج

کراچی(این این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین لوشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،عوام بجلی کی بندش کیخلاف سراپہ احتجاج ہیں،شہریوں کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود شہر میں طویل لوڈ شیڈنگ گورننس پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے جبکہ کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ پریشر کم ہونے کے باعث… Continue 23reading کے الیکٹرک شہریوں کیلئے دن کا جنجال اور رات میں ڈراونا خواب بن گئی  بجلی کی بندش کیخلاف عوام سراپا احتجاج

طیاروں میں ایک سیٹ چھوڑ کر مسافر بٹھانے کی پالیسی ختم،نیا نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

طیاروں میں ایک سیٹ چھوڑ کر مسافر بٹھانے کی پالیسی ختم،نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن نے کورونا احتیاطی تدابیر کے تحت طیاروں میں ایک سیٹ چھوڑ کر مسافر بٹھانے کی پالیسی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے نئے ایس اوپیز جاری کر دیے گئے۔سی اے اے کے شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نئی ایس او پیز… Continue 23reading طیاروں میں ایک سیٹ چھوڑ کر مسافر بٹھانے کی پالیسی ختم،نیا نوٹیفکیشن جاری

1 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 1,938