پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کے حکم پر انجینئرز کی ٹیم اسٹیل مل پہنچ گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیل ملز کے انجینئرز کی کاوشیں رنگ لے آئیں اور وزیر اعظم آفس کو ارسال کردہ خط پر پیش رفت ہوگئی ہے۔ انجینئرز کی ٹیم آکسیجن پلانٹ کے معائنے کے لئے اسٹیل مل پہنچ گئی۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر انجینئرز کی ٹیم منگل کو پاکستان اسٹیل کے پلانٹ کا معائنہ کریگی۔ وزیر اعظم نے

وفاقی وزیر پلاننگ و منصوبہ بندی اسد عمر کو پاکستان اسٹیل کے آکسیجن پلانٹ کے جائزے اور بحالی کا پلان مرتب کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آکسیجن پلانٹ کی بحالی میں پاک فوج بھی حصہ لے گی۔ انجینئرنگ کور کے اعلیٰ افسران اور ماہرین منگل کو معائنہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…