ڈالر کے ریٹ میں بڑا اضافہ
کراچی(این این آئی)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیااور انٹر بینک میں ڈالر55پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 30پیسے بڑھ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید55پیسے کے اضافے… Continue 23reading ڈالر کے ریٹ میں بڑا اضافہ