جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

اگلے ماہ ٹڈیوں کا غول حملہ کرسکتا ہے، محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کا انتباہ

datetime 16  اگست‬‮  2020

اگلے ماہ ٹڈیوں کا غول حملہ کرسکتا ہے، محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے ڈپٹی چیف پائلٹ کیپٹن محمد زمان چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کہیں پر بھی ٹڈی دل موجود نہیں تاہم اگلے ماہ راجستھان کے راستے ٹڈیوں کا غول حملہ کرسکتا ہے۔کیپٹن محمد زمان چیمہ نے میرپورخاص میں نجی ٹی وی سے فون پر… Continue 23reading اگلے ماہ ٹڈیوں کا غول حملہ کرسکتا ہے، محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کا انتباہ

لگژری مصنوعات کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کاریں ،اے سی، ڈیپ فریزرز ،ریفریجریٹرز کتنے فیصد تک کم تیار ہوئے؟جانئے

datetime 16  اگست‬‮  2020

لگژری مصنوعات کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کاریں ،اے سی، ڈیپ فریزرز ،ریفریجریٹرز کتنے فیصد تک کم تیار ہوئے؟جانئے

لاہور( این این آئی)گزشتہ مالی سال لگژری مصنوعات کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کاروں کی پیداوار 55 فیصد کم ہوگئی، ایئرکنڈیشنرز، ڈیپ فریزرز اور ریفریجریٹرز بھی 58 فیصد تک کم تیار ہوئے۔ دوسری طرف آٹا چکی اور خوردنی تیل سمیت کئی ضروری اشیا ء کی پیداوار میں نمایاں اضافہ… Continue 23reading لگژری مصنوعات کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کاریں ،اے سی، ڈیپ فریزرز ،ریفریجریٹرز کتنے فیصد تک کم تیار ہوئے؟جانئے

پاکستان پوسٹ: 2 کمپنیوں کو ناقص کارکردگی  کے باوجود  16 کروڑ ادائیگی کا معاملہ، انکوائری کمیٹی تاحال کام مکمل نہ کر سکی

datetime 16  اگست‬‮  2020

پاکستان پوسٹ: 2 کمپنیوں کو ناقص کارکردگی  کے باوجود  16 کروڑ ادائیگی کا معاملہ، انکوائری کمیٹی تاحال کام مکمل نہ کر سکی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پوسٹ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولیات فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کے باوجود 16 کروڑ روپے سے زائد کی رقم کی ادائیگی کے معاملے پر  انکوائری کمیٹی تاحال اپنا کام مکمل   نہیں کر سکی ہے۔ آڈیٹر جنرل آفس کی جانب سے پاکستان پوسٹ کے مالی سال 2017/18کے… Continue 23reading پاکستان پوسٹ: 2 کمپنیوں کو ناقص کارکردگی  کے باوجود  16 کروڑ ادائیگی کا معاملہ، انکوائری کمیٹی تاحال کام مکمل نہ کر سکی

کرونا وائرس کی وباء کے دوران عارضی طور پر بند 5 ٹرینیں آج سے بحال

datetime 16  اگست‬‮  2020

کرونا وائرس کی وباء کے دوران عارضی طور پر بند 5 ٹرینیں آج سے بحال

لاہور( این این آئی )کرونا وائرس کی وباء کے دوران عارضی طور پر بند کی گئی پانچ ( اپ اینڈ ڈائون )ٹرینیں آج ( پیر) سے بحال ہو جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق چلائی جانے والی ٹرینوںمیں کراچی،حویلیاں،کراچی براستہ شورکوٹ کے درمیان چلنے والی ہزارہ ایکسپریس ، کراچی،لاہورکراچی براستہ پاکپتن کے درمیان چلنے والی… Continue 23reading کرونا وائرس کی وباء کے دوران عارضی طور پر بند 5 ٹرینیں آج سے بحال

کرونا وائرس۔۔۔لاک ڈائون پاکستان کی علاقائی ممالک کو برآمدات میں نمایاں کمی

datetime 16  اگست‬‮  2020

کرونا وائرس۔۔۔لاک ڈائون پاکستان کی علاقائی ممالک کو برآمدات میں نمایاں کمی

کراچی(این این آئی)مارچ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کے سبب پاکستان کی علاقائی ممالک کو برآمدات میں سال 2019 کے مقابلے میں 24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مرتب کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق خطے میں افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا،… Continue 23reading کرونا وائرس۔۔۔لاک ڈائون پاکستان کی علاقائی ممالک کو برآمدات میں نمایاں کمی

ملکی تاریخ میں پہلی بارایک ماہ کے دوران لاکھوں موٹرسائیکل فروخت؟ریکارڈ قائم ہو گیا

datetime 15  اگست‬‮  2020

ملکی تاریخ میں پہلی بارایک ماہ کے دوران لاکھوں موٹرسائیکل فروخت؟ریکارڈ قائم ہو گیا

کراچی(این این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران 3 لاکھ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صابر شیخ کے مطابق جولائی کے مہینے میں موٹر سائیکلوں کی فروخت 3 لاکھ یونٹس سے تجاوز کرگئی اس سے قبل 2018 کے آغاز میں… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بارایک ماہ کے دوران لاکھوں موٹرسائیکل فروخت؟ریکارڈ قائم ہو گیا

یوم آزادی پرپاکستانیوںکی جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال کرونا کے باوجود 25 ارب کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2020

یوم آزادی پرپاکستانیوںکی جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال کرونا کے باوجود 25 ارب کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی( این این آئی) یوم آزادی پرپاکستانیوں نے جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال قائم کردی، کرونا سے متاثرہ معیشت عوام کے دلوں سے ملک کی محبت کا جوش کم نہ کرسکی، کراچی کے شہریوں نے ملک کے 73ویں یومِ آزادی پر 25 ارب روپے کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا، لائن آف کنٹرول پر… Continue 23reading یوم آزادی پرپاکستانیوںکی جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال کرونا کے باوجود 25 ارب کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا

سونے کی قیمت دھڑم سے نیچے گرگئی پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کمی

datetime 15  اگست‬‮  2020

سونے کی قیمت دھڑم سے نیچے گرگئی پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں نے تاریخ کے تمام ہی ریکارڈ توڑ ڈالے تھے،عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار ڈالرز کی سطح بھی کراس کر گئی تھی جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 30 ہزار روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت دھڑم سے نیچے گرگئی پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کمی

ہنڈائی نے پاکستان میں حیران کن خصوصیات کی حامل اپنی پہلی ڈیجیٹل کار متعارف کرا دی

datetime 14  اگست‬‮  2020

ہنڈائی نے پاکستان میں حیران کن خصوصیات کی حامل اپنی پہلی ڈیجیٹل کار متعارف کرا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ہنڈائی نشاط موٹرز نے اپنی پہلی ڈیجیٹل کار ہنڈائی ٹکسن متعارف کرا دی ہے۔ لاہور میں منعقدہ لانچنگ تقریب میں ہنڈائی مشرق وسطی اور افریقہ کے سربراہ بی ایس جیونگ اور ہنڈائی نشاط موٹرز کے سی او او تاٹسوا ساٹو نے کہا کہ ہنڈائی ٹکسن پاکستان میں نئے دور کا… Continue 23reading ہنڈائی نے پاکستان میں حیران کن خصوصیات کی حامل اپنی پہلی ڈیجیٹل کار متعارف کرا دی

1 653 654 655 656 657 658 659 660 661 662 663 1,909