روپیہ تگڑا ہوگیا،کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی

29  جولائی  2019

روپیہ تگڑا ہوگیا،کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیا،نجی ٹی وی کے مطابق انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100… Continue 23reading روپیہ تگڑا ہوگیا،کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی

پی ٹی آئی حکومت نےکتنےارب کا قرضہ حاصل کر لیا ؟ ہوشربا تفصیلات سامنےآگئیں

29  جولائی  2019

پی ٹی آئی حکومت نےکتنےارب کا قرضہ حاصل کر لیا ؟ ہوشربا تفصیلات سامنےآگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے 500 ملین ڈالر(80ا ر ب 52کروڑ رو پے ) کا نیا قرضہ حاصل کر لیا۔یہ قرضہ اسلامک سنڈیکٹ کے تحت 12بینکوں سے حاصل کیا گیا ہے۔اس قرضہ کیلئے بھاری منافع پر رقم حاصل کرنے کیلئے قرض دینے والوں کو پیشکش کی گئی تھی جس پر 70کروڑ ڈالر کی آفرزآئیں جن… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نےکتنےارب کا قرضہ حاصل کر لیا ؟ ہوشربا تفصیلات سامنےآگئیں

بینکوں کے غیر ملکی کرنسی نوٹ خریدنے سے متعلق ہدایات میں تبدیلی کی خبریں، اسٹیٹ بینک  نے بڑا اعلان کردیا

28  جولائی  2019

بینکوں کے غیر ملکی کرنسی نوٹ خریدنے سے متعلق ہدایات میں تبدیلی کی خبریں، اسٹیٹ بینک  نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستان میں زر مبادلہ پالیسی اور اس کی سرگرمیاں فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ، 1947 (FERA) کی شقوں کے تحت بنائی اور ریگولیٹ کی جاتی ہیں – ایکٹ کی شقوں کی پابندی یقینی بنانے کے لیے بینکوں کو ہدایات نوٹیفکیشن، سرکلرز اور سرکلر لیٹرز کی صورت میں جاری کی جاتی ہیں –… Continue 23reading بینکوں کے غیر ملکی کرنسی نوٹ خریدنے سے متعلق ہدایات میں تبدیلی کی خبریں، اسٹیٹ بینک  نے بڑا اعلان کردیا

50ہزارکی خریداری پر شناختی کارڈ مہیا کرنے کا معاملہ،یکم اگست سے شرط لاگو ہوگی یا نہیں؟فیصلہ کی گھڑی آگئی

28  جولائی  2019

50ہزارکی خریداری پر شناختی کارڈ مہیا کرنے کا معاملہ،یکم اگست سے شرط لاگو ہوگی یا نہیں؟فیصلہ کی گھڑی آگئی

لاہور(این این آئی)پچاس ہزار روپے کی خریداری پر شناختی کارڈ مہیا کرنے کا معاملہ وزیراعظم عمران خان تک پہنچ گیا،یکم اگست سے شرط لاگو ہوگی یا نہیں اس کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔نجی ٹی وی نے ایف بی آر کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ 32لاکھ تاجر مذکورہ شرط کو تسلیم… Continue 23reading 50ہزارکی خریداری پر شناختی کارڈ مہیا کرنے کا معاملہ،یکم اگست سے شرط لاگو ہوگی یا نہیں؟فیصلہ کی گھڑی آگئی

مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

28  جولائی  2019

مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی(آن لائن) مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری ہے گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.48فیصد جبکہ کم آمدنی والے طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.46فیصد اضافہ ریکار ڈ کیا گیا۔پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق19جولائی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران زندہ مرغی، انڈے،پیاز، ٹماٹر،گڑ،چینی ،چنے کی… Continue 23reading مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ایف بی آر کا ایک لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

28  جولائی  2019

ایف بی آر کا ایک لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 500 مربع گز کے گھر اور 1000 سی سی انجن کی حامل گاڑی رکھنے والے ایک لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ مالی سال 2018 کے ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کے لیے ابھی پانچ دن کا وقت… Continue 23reading ایف بی آر کا ایک لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھائو کا شکار ہونے کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی

28  جولائی  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھائو کا شکار ہونے کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھائو کا شکار ہونے کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 300سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا جس سے انڈیکس32400پوائنٹس کی سطح سے کم ہوکر32100پو ائنٹس پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے110ارب روپے سے زائدڈوب گئے اور سرمائے کا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھائو کا شکار ہونے کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی

پاکستان کا ریونیو وصولی نظام ناکام ورلڈ بینک نے کیا رپورٹ جاری کر دی ?

28  جولائی  2019

پاکستان کا ریونیو وصولی نظام ناکام ورلڈ بینک نے کیا رپورٹ جاری کر دی ?

اسلام آباد(آن لائن) ورلڈ بینک نے پاکستان کے ریونیووصولی نظام کو ناکام قراردیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں ایف بی آر کی اہلیت پر بھی سوالات اْٹھا دیئے ہیں۔2015ء تا 2018 ء کے سرکاری اخراجات اور مالی حسابات کے بارے میں اپنی جائزہ رپورٹ میں ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیکس مشینری اس… Continue 23reading پاکستان کا ریونیو وصولی نظام ناکام ورلڈ بینک نے کیا رپورٹ جاری کر دی ?

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، چائے کی سمگلنگ سے قومی خزانے کو کتنے اربوں کا نقصان ہونے لگا ؟ اہم انکشاف

28  جولائی  2019

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، چائے کی سمگلنگ سے قومی خزانے کو کتنے اربوں کا نقصان ہونے لگا ؟ اہم انکشاف

کراچی ( این این آئی)پاکستان میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے سمگل ہونے والی چائے کے باعث قومی خزانے کو سالانہ10ارب روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑرہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جولائی 2018سے مئی2019کے دوران پاکستان میں چائے کی مجموعی کھپت 287.61ملین کلو گرام رہی، جس میں سے 214.01ملین کلو گرام چائے پاکستان در… Continue 23reading افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، چائے کی سمگلنگ سے قومی خزانے کو کتنے اربوں کا نقصان ہونے لگا ؟ اہم انکشاف