ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی
کراچی(این این آئی)عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمت کئی ہزار روپے کم ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر بڑھ کر 1964 ڈالر کی سطح پر آگئی تاہم اس کے باوجود مقامی سطح پر سونے کے نرخ میں کمی آئی… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

































