ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 281روپے 50پیسے کی سطح پر ٹریڈہو رہا ہے۔خیال رہے کہ انٹربینک میں کل کاروباری اختتام پر ڈالر 280روپے 95پیسے کا تھا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)یکم نومبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے ، اس حوالے سے اوگرا اپنی ورکنگ  آج حکومت کو بھجوائے گا۔ دستاویزات کے مطابق عالمی مارکیٹ… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

گیس کی قیمتوں میں اضافہ،گھریلو صارفین کیلئے 172فیصد سے زائد مہنگی ہوگئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

گیس کی قیمتوں میں اضافہ،گھریلو صارفین کیلئے 172فیصد سے زائد مہنگی ہوگئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا اور گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 25سے 90مکعب میٹر تک گیس کے پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے قیمت نہیں بڑھائی… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں اضافہ،گھریلو صارفین کیلئے 172فیصد سے زائد مہنگی ہوگئی

دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی سرکاری قیمتیں جاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی سرکاری قیمتیں جاری

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی قیمتیں ہول سیل اور ریٹیل کی سطح پر مقرر کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی سرکاری قیمتیں جاری کر دیں ، قیمتیں ہول سیل اور ریٹیل کی سطح پر مقرر کی گئی ہیں۔دال ماش… Continue 23reading دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی سرکاری قیمتیں جاری

پٹرول ، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز ، ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

پٹرول ، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز ، ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان

لاہور( این این آئی) یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم نومبرسے فی لیٹر مارجن میں 88 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئل کمپنیوں کے مارجن میں فی لیٹر47 پیسے تک اضافے کی تجویز ہے جبکہ پٹرول اور ڈیزل… Continue 23reading پٹرول ، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز ، ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان

ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ایک ہزار روپے کی قدر صرف 660 رہ گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ایک ہزار روپے کی قدر صرف 660 رہ گئی

کراچی(این این آئی)امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ایک سال کے دوران ایک ہزار روپے کی قدر صرف 660رہ گئی۔تفصیلات کے مطابق آمدن کم اور اخراجات زیادہ، تنخواہ دار طبقہ مہنگائی کی جنگ میں ہار گیا۔ گزشتہ ایک سال میں عوام کی قوت خرید میں 34 فیصد تک کمی آئی۔ ڈالر کی اونچی اڑان… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ایک ہزار روپے کی قدر صرف 660 رہ گئی

موسم سرما کی آمد کے باعث خشک میوہ جات کی خرید و فروخت اور قیمتوں میں اضافہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

موسم سرما کی آمد کے باعث خشک میوہ جات کی خرید و فروخت اور قیمتوں میں اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)موسم سرما کی آمد کے باعث فیصل آباد سمیت ڈویژن کے دیگر اضلاع جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ اور صوبہ بھر کے تمام شہروں میں خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں،ڈرائی فروٹ… Continue 23reading موسم سرما کی آمد کے باعث خشک میوہ جات کی خرید و فروخت اور قیمتوں میں اضافہ

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری،اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری،اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا

مکوآنہ (این این آئی)قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی،اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے 100روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر 2023کو فیصل آباد اور لاہور میں ہوگی،اعلامیے… Continue 23reading پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری،اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(این این آئی)پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1200 روپے اور 1028 روپے کی کمی ہوئی۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، ملتان، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

1 651 652 653 654 655 656 657 658 659 660 661 2,258