فی درجن انڈوں کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(این این آئی) سردی کی لہر تیز ہوتے ہی مرغی اور انڈوں کی طلب میں اضافہ ہوگیاہے، جس کے نتیجے میں فی درجن انڈوں کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح220روپے پر پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہرقائدمیں انڈوں کی تھوک قیمت 208 روپے اور فی درجن قیمت 220 روپے تک پہنچ گئی، شہر میں ایک… Continue 23reading فی درجن انڈوں کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی