دنیا کی 25 فیصد آبادی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، ڈبلیو آر آئی

7  اگست‬‮  2019

دنیا کی 25 فیصد آبادی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، ڈبلیو آر آئی

اسلام آباد(آن لائن) دنیا کی 25 فیصد آبادی کو پانی کی شدید قلت کے مسائل کا سامنا ہے۔ ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ (ڈبلیو آر آئی) کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے 17 مختلف ممالک میں رہائش پذیر عالمی آبادی کا ایک چوتھائی حصہ پانی کی قلت کے شدید مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ رپورٹ… Continue 23reading دنیا کی 25 فیصد آبادی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، ڈبلیو آر آئی

روپیہ مزید تگڑا۔۔۔۔صبح صبح ڈالر سستا ہوگیا‎

7  اگست‬‮  2019

روپیہ مزید تگڑا۔۔۔۔صبح صبح ڈالر سستا ہوگیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بیس پیسے کمی واقع  جس کے بعد ڈالر 158 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 31 ہزار کی سطح پر تھا لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا اس میں مندی کا رجحان… Continue 23reading روپیہ مزید تگڑا۔۔۔۔صبح صبح ڈالر سستا ہوگیا‎

فرنس آئل کی فروخت میں 43 فیصد ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 17 فیصد کمی

7  اگست‬‮  2019

فرنس آئل کی فروخت میں 43 فیصد ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 17 فیصد کمی

اسلام آباد(آن لائن) رواں کلینڈر سال 2019ء کے ابتدائی 7ماہ میں جنوری تا جولائی 2019ء کے دوران فرنس آئل کی فروخت میں 43 فیصد جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 17 فیصد کی کمی ہوئی ہے ‘تاہم اس دوران پٹرول کی فروخت میں 3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی (او… Continue 23reading فرنس آئل کی فروخت میں 43 فیصد ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 17 فیصد کمی

پاکستان میں گاڑیاں مزید مہنگی،بڑی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا

7  اگست‬‮  2019

پاکستان میں گاڑیاں مزید مہنگی،بڑی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا

لاہور(این این آئی)پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا، سوزوکی آلٹو وی ایکس میں 1 لاکھ36ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی نے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، سوزوکی آلٹو وی ایکس آر1 لاکھ 36 ہزار اضافے کے بعد 12… Continue 23reading پاکستان میں گاڑیاں مزید مہنگی،بڑی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا

بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان ، منظوری دیدی گئی

6  اگست‬‮  2019

بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان ، منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 9 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کی جانب سے بجلی سستی کرنے کی منظوری جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے جس سے صارفین کو ایک ارب 10 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔نیپرا کے… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان ، منظوری دیدی گئی

اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زربھیجنے کیلئے ایک اورمحفوظ،تیز تر اور سستی ترین سہولت فراہم

6  اگست‬‮  2019

اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زربھیجنے کیلئے ایک اورمحفوظ،تیز تر اور سستی ترین سہولت فراہم

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل بینک آف پاکستان ( این بی پی) اوررقوم کی عالمی ترسیل کیلئے خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ’’ ورلڈ ریمٹ‘‘کے اشتراک سے سمندر پار مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر بھیجنے کیلئے محفوظ، تیز تر اور سستی ترین سہولت دستیاب ہوگی۔ دنیا کے 50 سے زائد ممالک میں مقیم پاکستانی اس سہولت… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زربھیجنے کیلئے ایک اورمحفوظ،تیز تر اور سستی ترین سہولت فراہم

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید سستا ہوگیا

5  اگست‬‮  2019

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید70پیسے،اوپن مارکیٹ میں 40پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی… Continue 23reading  غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال، اماراتی درہم مزید سستا ہوگیا

پاک بھارت کشیدگی کا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدو سے گرگیا

5  اگست‬‮  2019

پاک بھارت کشیدگی کا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدو سے گرگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس31600،31500،31400،31300اور31200پوائنٹس کی نفسیاتی حدوں سے بھی گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 65ارب74کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت11.95فیصدزائدجبکہ72.29فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پیرکوکاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی کا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدو سے گرگیا

روپے کے اندر جان آگئی ، ڈالر مزید سستا،سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

5  اگست‬‮  2019

روپے کے اندر جان آگئی ، ڈالر مزید سستا،سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز میں ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 40 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی اور اس کمی کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت 158 روپے 70 پیسے کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔ اس طرح شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی… Continue 23reading روپے کے اندر جان آگئی ، ڈالر مزید سستا،سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا