فالودے اور پاپڑ والے کے بعد اب چوکیدار کے نام پر بھی بے نامی لگژری گاڑیاں رجسٹر ہونے کا انکشاف
کراچی(این این آئی) فالودے اور پاپڑ والے کے بعد اب چوکیدار کے نام پر بھی بے نامی لگژری گاڑیاں رجسٹر ہونے کا ہوشربا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر بے نامی زون میںچوکیدار کے نام پر 10 سے زائدگاڑیاں سامنے آگئیں ہیں،چوکیدار کراچی کا رہائشی ہے۔ایف بی آر زون کے مطابق کراچی کے… Continue 23reading فالودے اور پاپڑ والے کے بعد اب چوکیدار کے نام پر بھی بے نامی لگژری گاڑیاں رجسٹر ہونے کا انکشاف
































