جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

عوام کو ایک اور جھٹکا، ایل پی جی کی قیمت میں 27 روپے فی کلو کا اضافہ

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی ) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور جھٹکا لگ گیا اور حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 27 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔اوگرا نے مارچ کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 207 روپے سے بڑھا کر 234 روپے فی کلو کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق

فی کلو قیمت بڑھنے سے گھریلو سلنڈر 319 روپے اور کمرشل سلنڈر 1226 روپے مہنگا ہوگیا، گھریلو سلنڈر 2759 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت 10613 روپے ہوگئی۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمت میں 2 سال میں 160 فیصد تک اضافہ ہوا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…