ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد پی آئی اے نے ملازمین کیلئے نئی ایس او پیز جاری کر دیں

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد پی آئی اے نے ملازمین کیلئے نئی ایس او پیز جاری کر دیں

کراچی(این این آئی)ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ملازمین کے لیے نئی ایس او پیز جاری کر دی ہیں ، نئے ایس او پیز کے تحت دفتری اوقات میں فیس ماسک کا استعمال لازمی، ہاتھ ملانے اور گلے ملنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ترجمان پی… Continue 23reading کورونا کیسز میں اضافے کے بعد پی آئی اے نے ملازمین کیلئے نئی ایس او پیز جاری کر دیں

کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید سستا سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020

کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید سستا سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تین پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 163 روپے 81 پیسے پر بند ہو گیا،دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں آج صبح کاروبار کا آغا ز ہوا تو 100 انڈیکس 40 ہزار 798 پوائنٹس پر تھا لیکن کچھ ہی… Continue 23reading کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید سستا سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

عروسی ملبوسات تیار کرنیوالے کاریگروں کی اڈوں پر واپسی، کام پہلے جیسی آمدن نہ ہونے کا شکوہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

عروسی ملبوسات تیار کرنیوالے کاریگروں کی اڈوں پر واپسی، کام پہلے جیسی آمدن نہ ہونے کا شکوہ

کراچی(این این آئی)عروسی ملبوسات تیار کرنے والے کاریگر کئی ماہ بے روز گار رہنے کے بعد کام پر لوٹنا شروع ہو گئے ہیں لیکن کام میں پہلے جیسی آمدنی نہ ہونے کا شکوہ کیاہے۔ دوسری جانب سرمایہ داروں اور بدلتے دور کے تقاضوں نے پہلے ہی کاریگر کی اہمیت کم کر رکھی ہے۔ کارچوبوں پر… Continue 23reading عروسی ملبوسات تیار کرنیوالے کاریگروں کی اڈوں پر واپسی، کام پہلے جیسی آمدن نہ ہونے کا شکوہ

عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہی ٹماٹر 185روپے ، مٹر400روپے فی کلو تک جا پہنچے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہی ٹماٹر 185روپے ، مٹر400روپے فی کلو تک جا پہنچے

کراچی، اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں اشیاء خورونوش کی قیمتیں آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔کراچی کی سبزی منڈی میں سبزی اور پھلوں کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹماٹرکی قیمت180 سے 185 روپے کلوتک پہنچ گئی ہے۔ پیازکی فی کلو قیمت 80روپے، آلو50، مٹر400، بینگن120، ادرک720 اور… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہی ٹماٹر 185روپے ، مٹر400روپے فی کلو تک جا پہنچے

پنجاب حکومت چھا گئی مہنگی گندم خرید کر سستے داموں فروخت کرنے کا فیصلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

پنجاب حکومت چھا گئی مہنگی گندم خرید کر سستے داموں فروخت کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے پنجاب بھر میں آٹے کی قلت پر قابو نہ پائے جانے کے بعد محکمہ خوراک پنجاب نے 7لاکھ میٹرک ٹن گندم برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ وفاقی حکومت نے بھی اس کی باقاعدہ منظوری دے… Continue 23reading پنجاب حکومت چھا گئی مہنگی گندم خرید کر سستے داموں فروخت کرنے کا فیصلہ

ہفتے کے دوران سونے کی قیمت کی بڑی چھلانگ، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

ہفتے کے دوران سونے کی قیمت کی بڑی چھلانگ، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو 16ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1931ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت1800روپے کے اضافے سے 1لاکھ16ہزار200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت543روپے کے اضافے سے99ہزار623روپے پر جا پہنچی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی… Continue 23reading ہفتے کے دوران سونے کی قیمت کی بڑی چھلانگ، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ٹویوٹا گاڑی کے اہم ماڈل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، مارچ کے بعد قیمت میں دوسری بار حیرت انگیز اضافہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

ٹویوٹا گاڑی کے اہم ماڈل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، مارچ کے بعد قیمت میں دوسری بار حیرت انگیز اضافہ

لاہور(این این آئی) پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں اسمبل کرنے والی انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی کار یارس کی قیمت میں مزید 40 ہزار روپے اضافہ کردیا جس کے بعد اس کے نرخ 30 لاکھ روپے تک پہنچ گئے۔رواں سال مارچ میں اس گاڑی کو لانچ کئے جانے کے بعد سے یارس کی قیمت میں دوسری… Continue 23reading ٹویوٹا گاڑی کے اہم ماڈل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، مارچ کے بعد قیمت میں دوسری بار حیرت انگیز اضافہ

حکومت اپوزیشن محاذ آرائی سے سیاسی افق پر غیر یقینی صورتحال اور منفی افواہوں کی گردش کے باوجود سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان غالب، سرمایہ کاری میں اربوں کا اضافہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

حکومت اپوزیشن محاذ آرائی سے سیاسی افق پر غیر یقینی صورتحال اور منفی افواہوں کی گردش کے باوجود سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان غالب، سرمایہ کاری میں اربوں کا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے تیزی کا رجحان غالب رہا اور کے ایس ای100انڈیکس700پوائنٹس بڑھ کر40700پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 64ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 76کھرب روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ کاروباری… Continue 23reading حکومت اپوزیشن محاذ آرائی سے سیاسی افق پر غیر یقینی صورتحال اور منفی افواہوں کی گردش کے باوجود سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان غالب، سرمایہ کاری میں اربوں کا اضافہ

غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں ترسیلات کیسے جمع ہو سکیں گی؟ رولز جاری کر دیئے گئے

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں ترسیلات کیسے جمع ہو سکیں گی؟ رولز جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے وزارت خزانہ نے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس میں بیرون ممالک سے ترسیلات جمع کرانے کیلئے طریقہ کار جاری کر دیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں بیرون ملک بینکنگ چینل سے ترسیلات کریڈٹ ہو سکیں گی… Continue 23reading غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں ترسیلات کیسے جمع ہو سکیں گی؟ رولز جاری کر دیئے گئے

1 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 658 1,940