لاہور( این این آئی)1970 کی دہائی سے آج تک پاکستان کی گوشت کی صنعت میں4.86 فیصد کی اوسط نمو ریکارڈ کی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گوشت کی صنعت معیشت کا ایک متحرک شعبہ ہے جس نے1900 کی دہائی سے لے کر آج تک مستحکم طریقے سے ترقی کی ہے۔تاریخ کے اعتبار سے پاکستان کی گوشت کی صنعت نے 2019 میں 4.5ملین ٹن کی مارکیٹ حاصل کی تھی۔رپورٹ کے مطابق 1970 کی دہائی سے لے کر آج تک 4.86 فیصد کی اوسط نمو کو دیکھنے میں آئی ہے۔دعوی کیا جاسکتا ہے کہ پاکستان کی موجودہ گوشت کی صنعت تقریباً 4.9 ملین ٹن پر محیط ہے۔
پاکستان کی گوشت کی صنعت تقریباً 4.9 ملین ٹن پر محیط ہے‘ رپورٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزا سے متعلق اہم سہولت، نیا آن لائن نظام متعارف
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































