پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آرامکوکے حصص میں ریکارڈ اضافہ،2014 کے بعد فی بیرل تیل100ڈالرسے متجاوز

datetime 25  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اورخام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالرسے بڑھ گئی ہے سعودی آرامکو کے حصص کی قیمت 4.2 فی صد اضافے کے ساتھ 42.25 ریال (11.26ڈالر)کی ریکارڈ بلند سطح پرپہنچ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت نے 2014 کے بعد پہلی مرتبہ 100 ڈالر فی بیرل سے متجاوز ہوئی ہے جس سے ان خدشات کو تقویت ملی ہے کہ یورپ میں جنگ عالمی توانائی کی ترسیل میں خلل ڈال سکتی ہے۔سعودی آرامکو کے حصص میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوا ہے اور رواں سال میں اب تک دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی کے حصص میں 16 فی صد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…