اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک نے قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا 

datetime 5  مئی‬‮  2020

اسٹیٹ بینک نے قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا 

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو 14 دن تک قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹ استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا کہ عالمی مرکزی بینک قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹ دوبارہ استعمال کر رہے ہیں لہٰذا بینکوں کو 14 دن قرنطینہ… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے قرنطینہ کیے گئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا 

زرعی شعبے کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے  زبردست پیکیج تیار

datetime 5  مئی‬‮  2020

زرعی شعبے کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے  زبردست پیکیج تیار

اسلام آباد (این این آئی)زرعی شعبے کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے وزارت غذائی تحفظ اور تحقیق نے 53 ارب روپے کا پیکیج تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ریلیف پروگرام کے تحت چھوٹی صنعتوں اور زرعی شعبے کیلئے 100 ارب روپے مختص کیے تھے ،خریف میں کھاد استعمال پر 37 ارب… Continue 23reading زرعی شعبے کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے  زبردست پیکیج تیار

پی آئی اے کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف مسافروں کو کس طرح لوٹا گیا ؟ باضابطہ تحقیقات شروع

datetime 5  مئی‬‮  2020

پی آئی اے کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف مسافروں کو کس طرح لوٹا گیا ؟ باضابطہ تحقیقات شروع

لاہور( این این آئی )قومی ائیر لائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کر دی گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے نے خصوصی پروازوں پر پرانی ٹکٹیں منسوخ کی تھی تاہم عملے نے پرانی ٹکٹ پر ہی مسافروں کو ٹورنٹو بھجوادیا… Continue 23reading پی آئی اے کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف مسافروں کو کس طرح لوٹا گیا ؟ باضابطہ تحقیقات شروع

انتظامیہ کی محدود کارروائیوں کی وجہ سے گراں فروشی کو چھوٹ مل گئیسرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لائے، من مانیوں کا سلسلہ عروج پر

datetime 5  مئی‬‮  2020

انتظامیہ کی محدود کارروائیوں کی وجہ سے گراں فروشی کو چھوٹ مل گئیسرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لائے، من مانیوں کا سلسلہ عروج پر

لاہور( این این آئی)انتظامیہ کی محدود کارروائیوں کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گراں فروشی کو چھوٹ مل گئی ،سرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے من مانے نرخوں پر فروخت کاسلسلہ جاری ہے ،طلب اور رسد میں نمایاں فرق کی وجہ سے برائلر گوشت ایک ہی روز میں 32روپے فی کلو… Continue 23reading انتظامیہ کی محدود کارروائیوں کی وجہ سے گراں فروشی کو چھوٹ مل گئیسرکاری نرخنامے کو کسی خاطر میں نہ لائے، من مانیوں کا سلسلہ عروج پر

ایمریٹس اسکائی کارگو نے ضروری سامان کی منتقلی کیلئے پاکستان میں اپنا آپریشن وسیع کرنے کا اعلان کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2020

ایمریٹس اسکائی کارگو نے ضروری سامان کی منتقلی کیلئے پاکستان میں اپنا آپریشن وسیع کرنے کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) ایمریٹس اسکائی کارگو پاکستان کے ساتھ اپنے غیر متزلزل تعلقات کی بنیاد پر اس بات کو یقینی بنا رہا ہے کہ   COVID-19 کی عالمی  وباء  سے پیدا ہونے والے گنجائش اور آپریشن کے مسائل کے باوجود پاکستان سے اور پاکستان کیلئے ضروری سامان بشمول غذائی اور میڈیکل اشیاء  کی آمد و… Continue 23reading ایمریٹس اسکائی کارگو نے ضروری سامان کی منتقلی کیلئے پاکستان میں اپنا آپریشن وسیع کرنے کا اعلان کردیا

’’عید کے موقع پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے ‘‘اعلامیہ جاری

datetime 4  مئی‬‮  2020

’’عید کے موقع پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے ‘‘اعلامیہ جاری

کراچی(آن لائن)سٹیٹ بینک نے کورونا وائرس کے خدشات کو سامنے رکھتے ہوئے اس سال عید الفطر کے موقع پر نئے نوٹ عوا م کو جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا حکم نامہ تمام متعلقہ عہدیداروں تک پہنچا دیا گیاہے۔  تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ احکامات… Continue 23reading ’’عید کے موقع پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے ‘‘اعلامیہ جاری

کورونا کیخلاف جنگ میں چین پیش پیش   ماسک کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی 

datetime 4  مئی‬‮  2020

کورونا کیخلاف جنگ میں چین پیش پیش   ماسک کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی 

اسلام آباد (این این آئی) کورونا کی روک تھام کیلئے چین سے ماسک کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، ماسک 3نجی کمپنیوں کی جانب سے منگوائے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں چین پاکستان کی مدد کو آگے آگے ہے ، چین سے خریدے گئے ماسک کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی… Continue 23reading کورونا کیخلاف جنگ میں چین پیش پیش   ماسک کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی 

ملک بھر میں ٹرین آپریشن جزوی بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 4  مئی‬‮  2020

ملک بھر میں ٹرین آپریشن جزوی بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈاؤن 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔میڈیارپورٹ کے مطابق حکومت نے ٹرین آپریشن 10 مئی سے جزوی بحالی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن بحالی کے لئے پاکستان ریلوے کو مراسلہ… Continue 23reading ملک بھر میں ٹرین آپریشن جزوی بحال کرنے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج کے نام پر عوام کو لوٹنا شروع کر دیا انتظامیہ نے ایک دن میں دو نوٹیفکیشن جاری کر کے ڈرامہ بازی کی انتہا کردی

datetime 4  مئی‬‮  2020

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج کے نام پر عوام کو لوٹنا شروع کر دیا انتظامیہ نے ایک دن میں دو نوٹیفکیشن جاری کر کے ڈرامہ بازی کی انتہا کردی

اسلام آباد(آن لائن)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج کے نام پر عوام کو لوٹنا شروع کر دیا ،انتظامیہ نے ایک دن میں دو نوٹیفکیشن جاری کر کے ڈرامہ بازی کی انتہا کردی پہلے نوٹیفکیشن میں اشیاء مہنگی جبکہ اسی دن کئے گئے دوسرے نوٹیفکیشن میں عوام کو ریلیف دیا گیا ، کارپوریشن نے مارکیٹ… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج کے نام پر عوام کو لوٹنا شروع کر دیا انتظامیہ نے ایک دن میں دو نوٹیفکیشن جاری کر کے ڈرامہ بازی کی انتہا کردی

Page 648 of 1853
1 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 1,853