بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عرب امارات میں فیول کی قیمتوں میں 15فیصد اضافہ کردیاگیا

datetime 1  جون‬‮  2022 |

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں فیول کی قیمتوں میں تقریبا 15 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں پاکستانی 27 روپے کا اضافہ کیا گیاہے۔ اب ایک لیٹر پٹرول 4.15 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے میں ملے گا۔یو اے ای میں گزشتہ ماہ فی لیٹر فیول کی قیمت 3.66 درہم یعنی 198 پاکستانی روپے تھی۔رپورٹس کے مطابق ایک لیٹر ڈیزل 4.14 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے میں ملے گا۔ جنوری سے اب تک امارات میں پٹرول کی قیمت دوگنی ہوچکی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…