پاک سوزوکی کا پلانٹ کی عارضی بندش کا اعلان
کراچی(این این آئی)ہنڈا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی پلانٹ کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا۔ پاک سوزوکی نے پلانٹ 9 نومبر سے 14 نومبر تک عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کردیا، کمپنی انتظامیہ نے خام مال کی عدم دستیابی کے سبب پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ کیا، اس دوران سوزوکی موٹر… Continue 23reading پاک سوزوکی کا پلانٹ کی عارضی بندش کا اعلان








































