ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

دودھ میں وافر مقدار میں پانی اوربیکنگ سوڈا کی ملاوٹ،5100 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

دودھ میں وافر مقدار میں پانی اوربیکنگ سوڈا کی ملاوٹ،5100 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف

پشاور(آن لائن)صوبائی دارلحکومت پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کر تے ہوئے مختلف علاقوں سے14شیر فروشوں کو گرفتارکر لیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاورمحمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرحبیب اللہ اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلشن آرا نے محکمہ لائیو سٹاک کے انچارج ملک ٹیسٹنگ لیبارٹری ڈاکٹر جمال اور سپروائزر نعیم الحسن کے… Continue 23reading دودھ میں وافر مقدار میں پانی اوربیکنگ سوڈا کی ملاوٹ،5100 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف

انٹرسیٹ گیس سروسز کے افسران نے تاپی گیس منصوبہ کے نام پر غیر ملکی ممالک کی سیر کے ریکارڈ توڑ دئیے ، دوروں کی مد میں کتنے کروڑ روپے اڑا دیئے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

انٹرسیٹ گیس سروسز کے افسران نے تاپی گیس منصوبہ کے نام پر غیر ملکی ممالک کی سیر کے ریکارڈ توڑ دئیے ، دوروں کی مد میں کتنے کروڑ روپے اڑا دیئے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) وزارت پٹرولیم کی ذیلی کمپنی انٹرسیٹ گیس سروسز(آئی ایس جی ایس) کے افسران نے تاپیگیس منصوبہ کے نام پر غیر ملکی ممالک کی سیر کے ریکارڈ توڑ دئیے اور 2کروڑ38لاکھ روپے غیر ملکی دورے پر اڑا دئیے۔ اس گیس کمپنی کے ایم ڈی کو کرپشن بدعنوانی اور بددیانتی کے الزام میں عہدے… Continue 23reading انٹرسیٹ گیس سروسز کے افسران نے تاپی گیس منصوبہ کے نام پر غیر ملکی ممالک کی سیر کے ریکارڈ توڑ دئیے ، دوروں کی مد میں کتنے کروڑ روپے اڑا دیئے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ منگل کے روز بھی مندی کی لپیٹ میں رہی اور کے ایس ای100انڈیکس42500پوائنٹس سے گھٹ کر 42300پوائنٹس پر آگیا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 19ارب روپے ڈوب گے جبکہ 64فیصد حصص کی قیمتیں بھی گر گئیں ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل دوسرے روز بھی تنزلی کا شکار… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے

بھارت کو پاکستانی باسمتی چاول پر اپنا لیبل لگا کر عالمی مارکیٹ میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے، تمام ممکنہ قانونی اقدامات کئے جائیں گے،وفاقی حکومت کا دوٹوک اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

بھارت کو پاکستانی باسمتی چاول پر اپنا لیبل لگا کر عالمی مارکیٹ میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے، تمام ممکنہ قانونی اقدامات کئے جائیں گے،وفاقی حکومت کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اجلاس میں وفاقی حکومت نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے باسمتی چاول پر اپنا لیبل لگا کر عالمی مارکیٹ میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے بلکہ بھارت کے خلاف تمام ممکنہ قانونی اقدامات کئے جائیں گے۔ پاکستان میں… Continue 23reading بھارت کو پاکستانی باسمتی چاول پر اپنا لیبل لگا کر عالمی مارکیٹ میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے، تمام ممکنہ قانونی اقدامات کئے جائیں گے،وفاقی حکومت کا دوٹوک اعلان

ڈالر کی قیمتوں  کو پھر پر لگ گئے ، مسلسل اضافہ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 15  ستمبر‬‮  2020

ڈالر کی قیمتوں  کو پھر پر لگ گئے ، مسلسل اضافہ

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں5پیسے کاا ضافہ ہوا جس سے ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر کی قیمتوں  کو پھر پر لگ گئے ، مسلسل اضافہ

سیمنٹ سے لیکر ایندھن ،گھریلو اشیا سے لیکرکاروں تک کی طلب میں اضافہ پاکستان میں تجارتی اورکاروباری سرگرمیوں میں  تیزی آگئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

سیمنٹ سے لیکر ایندھن ،گھریلو اشیا سے لیکرکاروں تک کی طلب میں اضافہ پاکستان میں تجارتی اورکاروباری سرگرمیوں میں  تیزی آگئی

اسلام آباد( آن لائن )مالیاتی ڈیٹا اورخدمات فراہم کرنے والی بین الاقوامی ادارہ بلوم برگ نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وبا میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں تجارتی اورکاروباری سرگرمیاں تیزی سے فروغ پارہی ہیں جبکہ سمینٹ سے لیکر ایندھن تک کی فروخت میں اضافہ اورگھریلو استعمال کی اشیا سے لیکرکاروں تک کی… Continue 23reading سیمنٹ سے لیکر ایندھن ،گھریلو اشیا سے لیکرکاروں تک کی طلب میں اضافہ پاکستان میں تجارتی اورکاروباری سرگرمیوں میں  تیزی آگئی

2021 میں پاکستان کی جی ڈی پی 2 فیصد تک رہنے کی توقع  ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

2021 میں پاکستان کی جی ڈی پی 2 فیصد تک رہنے کی توقع  ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت بارے رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق 2021 میں پاکستان کی جی ڈی پی دو فیصد تک رہنے کی توقع ہے ۔ اے ڈی بی کے مطابق کورونا وائرس میں کمی کے بعد پاکستان میں معاشی بحالی کا امکان ہے ، معاشی… Continue 23reading 2021 میں پاکستان کی جی ڈی پی 2 فیصد تک رہنے کی توقع  ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری

عوام پر چپکے سے بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، فی یونٹ قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

عوام پر چپکے سے بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، فی یونٹ قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پندرہ ستمبر کو طلب کیا گیاہے، ذ رائع کے مطا بق کراچی کے عوام کیلئے بجلی دو روپے نواسی پیسے فی یونٹ تک مہنگی کئے جا نے کا امکان ہے حکومتی موقف یہ ہے کہ کے الیکٹرک کا ٹیرف… Continue 23reading عوام پر چپکے سے بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، فی یونٹ قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8ڈالر کے اضافے سے 1948ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 400روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

1 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 1,910