رواں سال کے دوران ٹیکس وصولی میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ ایف بی آر نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

1  ستمبر‬‮  2019

رواں سال کے دوران ٹیکس وصولی میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ ایف بی آر نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

لاہور( این این آئی )رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ ( جولائی ، اگست ) میں گزشتہ سال کی نسبت ٹیکس وصولی میں 15 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ایک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ جولائی اور اگست میں 574 ارب کی ٹیکس وصولی ہوئی جو گزشتہ مالی… Continue 23reading رواں سال کے دوران ٹیکس وصولی میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ ایف بی آر نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے تیسرا معاہدہ خو ش آئند ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

1  ستمبر‬‮  2019

گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے تیسرا معاہدہ خو ش آئند ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

لاہور( این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن منصوبے کو 2024 تک مکمل کرنے کے لئے پاکستان اور ایران میں تیسرا معاہدہ خوش آئند ہے،حکومت اس بار نہ صرف پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی… Continue 23reading گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے تیسرا معاہدہ خو ش آئند ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

پیٹرولیم قیمتوں میں معمولی کمی سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ،مزید 25سے 30فیصد کمی کی جائے : اشرف بھٹی

1  ستمبر‬‮  2019

پیٹرولیم قیمتوں میں معمولی کمی سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ،مزید 25سے 30فیصد کمی کی جائے : اشرف بھٹی

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ،حکومت مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو ریلیف دینے کیلئے پیٹرولیم کی قیمتوں میں مزید 25سے 30فیصد کمی کا اعلان کرے۔ تاریخ میں پہلا موقع… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں معمولی کمی سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ،مزید 25سے 30فیصد کمی کی جائے : اشرف بھٹی

پنجاب سیڈ کارپوریشن کو پاکستان سیڈ کارپوریشن کا درجہ دلوائوں گا‘ صوبائی وزیر زراعت

1  ستمبر‬‮  2019

پنجاب سیڈ کارپوریشن کو پاکستان سیڈ کارپوریشن کا درجہ دلوائوں گا‘ صوبائی وزیر زراعت

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن کو پاکستان سیڈ کارپوریشن کا درجہ دلوائوں گا، یہ واحد ادارہ ہے جو کسانوںکو ارزاں نرخوں پر اعلیٰ معیار کے تصدیق شدہ بیج فراہم کر رہا ہے اوریہ ادارہ رزرعی شعبہ میں انقلاب لانے کا موثر ذریعہ ہے… Continue 23reading پنجاب سیڈ کارپوریشن کو پاکستان سیڈ کارپوریشن کا درجہ دلوائوں گا‘ صوبائی وزیر زراعت

پاکستان کے کرنسی نوٹوں میں بڑی تبدیلی کردی گئی

31  اگست‬‮  2019

پاکستان کے کرنسی نوٹوں میں بڑی تبدیلی کردی گئی

سلام آباد( آن لائن)بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ… Continue 23reading پاکستان کے کرنسی نوٹوں میں بڑی تبدیلی کردی گئی

ترکی اور روس کا باہمی تجارت کا ہدف 100 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

31  اگست‬‮  2019

ترکی اور روس کا باہمی تجارت کا ہدف 100 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

ماسکو( آن لائن )ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان تجارتی حجم 25 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے اور ہمارا ہدف ایک سو ارب ڈالر ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ماسکو میں روسی ہم منصب ولادیمر پیوٹن کے ہمراہ بین الاقوامی ہوا و خلا… Continue 23reading ترکی اور روس کا باہمی تجارت کا ہدف 100 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

بھارت کی انتہا پسندانہ کارروائیا ں، سرمایہ کار بھاگنا شروع بھارت میں 40ہزار سے زائد چھوٹی بڑی صنعتیں بند ،60لاکھ افراد بیروزگار

31  اگست‬‮  2019

بھارت کی انتہا پسندانہ کارروائیا ں، سرمایہ کار بھاگنا شروع بھارت میں 40ہزار سے زائد چھوٹی بڑی صنعتیں بند ،60لاکھ افراد بیروزگار

نئی دہلی( آن لائن )پاکستان اور بھارت کے مابین بڑھتے ہوئے کشیدہ حالات کی وجہ سے بھارت کو شدید اقتصادی بحران کا سامنا ہے۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونے اور مودی حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری کرنا چھوڑ دی ہے جس کے نتیجے میں بھارت میں… Continue 23reading بھارت کی انتہا پسندانہ کارروائیا ں، سرمایہ کار بھاگنا شروع بھارت میں 40ہزار سے زائد چھوٹی بڑی صنعتیں بند ،60لاکھ افراد بیروزگار

مالی سال 2019-20میں شرح نمو 3.5فیصد رہے گی ، گورنر سٹیٹ بینک

31  اگست‬‮  2019

مالی سال 2019-20میں شرح نمو 3.5فیصد رہے گی ، گورنر سٹیٹ بینک

کراچی( آن لائن ) اسٹیٹ بینک پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے ملکی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کی نمو کا ہدف 2.4 فیصد رکھا تھا لیکن ہمارے اندازے کے مطابق مالی سال 20-2019 میں شرح نمو 3.5 فیصد رہے گی۔ انہوں نے یہ… Continue 23reading مالی سال 2019-20میں شرح نمو 3.5فیصد رہے گی ، گورنر سٹیٹ بینک