اوگرا کی ایل پی جی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی

3  اگست‬‮  2022

کراچی(این این آئی)اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا عمل شروع کردیا گیاہے۔آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)جانب سے ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کو روکنے کیلیے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ تمام صوبوں کے چیف سیکریٹری اور چیف کمشنر اسلام آباد کو خط لکھا گیا کہ ایل پی جی پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن رولز 2001 کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری کردہ ماہ اگست قیمت 2571 روپے فی گھریلوسلنڈرسے زائد قیمت پر ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف سیکشن 29اوگرا آرڈینس 2002 کے تحت لوکل گورنمنٹ کی مدد سے کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔غیر قانونی منافع خوری پر صوبائی حکومت کو درخواست کی گئی کہ غیر قانونی منافع خوری کرنے والے ایل پی جی پلانٹ اور ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…