پاکستان میں شارک مچھلی کی تعداد میں تشویشناک حد تک کمی
کراچی (این این آئی) پاکستان میں شارک مچھلی کی تعداد میں 85 فیصد کمی آگئی ہے۔ڈبلیو ڈبلیو ایف کی ریسرچ کے مطابق پاکستان میں شارک مچھلی کی تعداد میں 85 فیصد کمی آئی ہے۔ بین الاقوامی ریسرچ نے دنیا بھر میں 70 فیصد شارک کی تعداد میں کمی کا انکشاف کررکھا ہے۔ڈبلیو ڈبلیو ایف نے… Continue 23reading پاکستان میں شارک مچھلی کی تعداد میں تشویشناک حد تک کمی