بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد

28  ستمبر‬‮  2022

لاہور(این این آئی) لیسکو نے بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی، کمپنی کے سسٹم اور بینکوں کو ترمیم شدہ بلز کی کیش پوسٹنگ میں ناکامی پر پابندی لگائی گئی۔لیسکو نے بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے سے روک دیا۔

مینوئل بلز کے اجرا سے بینکوں، لیسکو آئی ٹی سسٹم کو کیش پوسٹنگ میں مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے۔سینٹرالائزڈ کیش کولیشن بینکس ، ای کولیشن ایجنسیز کو بلوں کی وصولی میں ناکامی کا سامنا ہے۔لیسکو نے تمام ریونیو آفیسرز کو مراسلہ بھجوا کر مینوئل بلز کا اجرا روک دیا۔ مراسلے کے متن کے مطابق تمام صارفین کو آن لائن ترمیم شدہ بلز جاری کئے جائیں۔وفاق نے صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں ریلیف دینے کا اعلان کیا تھا۔اعلان کے بعد صارفین کے لئے مینوئل طریقے سے بلوں کا اجرا کیا گیا۔لیسکو نے تمام بینکوں کو تصحیح شدہ بلز وصول کرنے کی اجازت دی تھی۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…