انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری،روپیہ مزید تگڑا،یورو بھی مزید سستا،سونا مہنگا ہوگیا

26  اگست‬‮  2019

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری،روپیہ مزید تگڑا،یورو بھی مزید سستا،سونا مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 27پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 157.75روپے… Continue 23reading انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری،روپیہ مزید تگڑا،یورو بھی مزید سستا،سونا مہنگا ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کوایک کھرب12ارب 89کروڑ18لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑگیا،انڈیکس میں بڑی کمی

26  اگست‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کوایک کھرب12ارب 89کروڑ18لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑگیا،انڈیکس میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مایوس کن آغاز،پیر کو مندی کے باعث کے ایس ای100انڈیکس829.42پوائنٹس کی کمی سے 30520.60پوائنٹس کی سطح پر آگیا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت کے باعث فیصد80.29 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی یکارڈکی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کوایک… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کوایک کھرب12ارب 89کروڑ18لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑگیا،انڈیکس میں بڑی کمی

سی پیک کادوسرامرحلہ، پاکستان میں انقلاب دستک دینے کو تیار ،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

26  اگست‬‮  2019

سی پیک کادوسرامرحلہ، پاکستان میں انقلاب دستک دینے کو تیار ،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (سی پی پی)سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون کے حوالے سے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔چین پاکستان کے طول و عرض میں پھیلے انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لئے بے شمار منصوبوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کررہا ہے۔سی پیک حکام کے مطابق اس وقت کئی چینی کمپنیاں پاکستان میں آئل… Continue 23reading سی پیک کادوسرامرحلہ، پاکستان میں انقلاب دستک دینے کو تیار ،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پنجاب حکومت کی ضلعی انتظامیہ کو چینی، روٹی کی قیمتیں کم کروانے کی ہدایت

26  اگست‬‮  2019

پنجاب حکومت کی ضلعی انتظامیہ کو چینی، روٹی کی قیمتیں کم کروانے کی ہدایت

راولپنڈی (این این آئی)حکومت پنجاب نے صوبے میں چینی کی قیمت 76 روپے فی کلوگرام اور 10 روپے فی روٹی تک پہنچنے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈویژنل کمشنرز کو مارکیٹ میں ان اشیا کی قیمتیں کم کروانے کی ہدایت کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر نے راولپنڈی کے کمشنر ثاقب… Continue 23reading پنجاب حکومت کی ضلعی انتظامیہ کو چینی، روٹی کی قیمتیں کم کروانے کی ہدایت

پاک چین فری ٹریڈ معاہدہ،313 مصنوعات کی برآمد سے 9 ارب ڈالرملیں گے

26  اگست‬‮  2019

پاک چین فری ٹریڈ معاہدہ،313 مصنوعات کی برآمد سے 9 ارب ڈالرملیں گے

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت منصوبہ بندی وترقی کنول شوزب نے کہا ہے کہ پاک چین فری ٹریڈ معاہدے سے 313 مصنوعات کی برآمد سے سالانہ 9 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہو گا۔حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں کیلئے رواں… Continue 23reading پاک چین فری ٹریڈ معاہدہ،313 مصنوعات کی برآمد سے 9 ارب ڈالرملیں گے

امریکہ جاپان تجارتی مذاکرات کامیاب ، معاملات طے پا گئے

26  اگست‬‮  2019

امریکہ جاپان تجارتی مذاکرات کامیاب ، معاملات طے پا گئے

واشنگٹن( آن لائن )امریکہ اور جاپان کے درمیان تجارتی مذاکرات کامیاب معاملات طے پا گئے ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ سے تجارتی مذاکرات کے انچارج جاپانی وزیر توشی میتسو موتیگی اور امریکی نمائندہ تجارت رابرٹ لائٹ ہائزر نے واشنگٹن میں ملاقات کے دوران مفاہمتی یاداست پر اتفاق کیا گیا ہے۔اس معاہدے کے مطابق… Continue 23reading امریکہ جاپان تجارتی مذاکرات کامیاب ، معاملات طے پا گئے

جاپان نے افریقہ میں 3 سالہ عرصے میں کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی؟ تفصیلات پڑھیے

26  اگست‬‮  2019

جاپان نے افریقہ میں 3 سالہ عرصے میں کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی؟ تفصیلات پڑھیے

ٹویو ( آن لائن )جاپان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ 2018 تک کے 3 سالوں کے عرصے میں افریقہ میں ملکی سرمایہ کاری 35 ارب ڈالر سے زیادہ رہی ہے اور جاپانی حکومت کی جانب سے طے شدہ ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت خارجہکا کہنا… Continue 23reading جاپان نے افریقہ میں 3 سالہ عرصے میں کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی؟ تفصیلات پڑھیے

امریکی محصولات کے نفاذ کا جواب اسی کے انداز میں دیاجائیگا ، پیپلز ڈیلی

26  اگست‬‮  2019

امریکی محصولات کے نفاذ کا جواب اسی کے انداز میں دیاجائیگا ، پیپلز ڈیلی

بیجنگ( آن لائن )چین نے کہا ہے کہ وہ اپنی مصنوعات کی برآمد پر امریکی محصولات کے نفاذ کا اسی انداز میں جواب دے گا۔حکمران جماعت کیمونسٹ پارٹی کے روزنامے پیپلز ڈیلی میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ امریکا چینی مصنوعات کی درآمد پر محصولات میں مسلسل اضافہ… Continue 23reading امریکی محصولات کے نفاذ کا جواب اسی کے انداز میں دیاجائیگا ، پیپلز ڈیلی

پاکستان سے کشیدگی بھارتیوں کو مہنگی پڑ گئی، برآمدات میں 35 فیصد کمی 50لاکھ سے زائد ملازمین نوکریوں سے فارغ، جرمن میڈیا نے کچا چٹھا کھول دیا

26  اگست‬‮  2019

پاکستان سے کشیدگی بھارتیوں کو مہنگی پڑ گئی، برآمدات میں 35 فیصد کمی 50لاکھ سے زائد ملازمین نوکریوں سے فارغ، جرمن میڈیا نے کچا چٹھا کھول دیا

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی برآمدات میں 35 فیصد کمی ہوگئی ، آٹو موبائل ڈیلرز نے 2لاکھ ملازمین فارغ کردیئے ،ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تشویشناک صورتحال میں اب تک 25لاکھ سے 50لاکھ ملازمتیں ختم ہوچکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی معیشت میں سست روی سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہوگئے… Continue 23reading پاکستان سے کشیدگی بھارتیوں کو مہنگی پڑ گئی، برآمدات میں 35 فیصد کمی 50لاکھ سے زائد ملازمین نوکریوں سے فارغ، جرمن میڈیا نے کچا چٹھا کھول دیا