پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب کا بڑا شہر، پیاز 3 سو روپے کلو، ٹماٹر 320 روپے کلو

datetime 29  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں پیاز کی قیمت3سوروپے کلو اور ٹماٹر کی قیمت320روپے کلو تک جاپہنچی ۔ دوہفتہ کے دوران پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میںہوشرباء اضافہ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں دوہفتہ قبل جو پیاز صرف80روپے فی کلو میں فروخت ہورہا تھا وہ اب تین سو روپے میں فروخت ہورہاہے جبکہ ٹماٹر جو ساٹھ روپے کلو میں فروخت کیا جارہا تھااسکی قیمت اسوقت 320روپے کلو تک جاپہنچی ہے جبکہ ان قیمتوںمیں روزانہ کی بنیاد پر مزید اضافہ کیا جارہاہے لیکن ضلعی انتظامیہ کے افسران کے سبزی منڈی کے دورے صرف فوٹو سیشن تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ غریب عوام اب پیاز اور ٹماٹر خریدنے سے بھی محروم دیکھائی دینے لگے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…