مہنگائی کی نئی لہر، مرغی کا گوشت 450 فی کلو سے بھی تجاوز کر گیا
اسلام آباد،کراچی، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں برائلر مرغی اور اس کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافے دیکھنے میں آ رہا ہے، اسلام آباد میں برائلر مرغی کا گوشت 460روپے فروخت ہو رہا ہے جبکہ کراچی میں مرغی کا گوشت ساڑھے چار سو سے پانچ سو فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا… Continue 23reading مہنگائی کی نئی لہر، مرغی کا گوشت 450 فی کلو سے بھی تجاوز کر گیا






























