ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سوئی سدرن گیس کمپنی نےہراساں کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

datetime 14  مئی‬‮  2020

سوئی سدرن گیس کمپنی نےہراساں کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

کراچی (آن لائن سوئی سدرن گیس کمپنی ( ایس ایس جی سی) نے کرونا وبا سے پیدا ہونے والے سنگین معاشی بحران کے باوجودصنعتکاروں کو ہراساں کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا اور برآمدی صنعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایف بی آر سے سرٹیفکیٹ حاصل کرکے20جولائی 2020تک جمع کروانے کی ہدایت کی ہے اور… Continue 23reading سوئی سدرن گیس کمپنی نےہراساں کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

گیس اینڈ آئل پاکستان الیکٹرک گاڑی کیلئے چارجنگ سہولت متعارف کرانے والی پہلی کمپنی بن گئی

datetime 14  مئی‬‮  2020

گیس اینڈ آئل پاکستان الیکٹرک گاڑی کیلئے چارجنگ سہولت متعارف کرانے والی پہلی کمپنی بن گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تیزی سے ترقی کرنے والی آئل مارکٹنگ کمپنی (او ایم سی) گیس اینڈ آئل لمیٹڈ (GO)نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے آئوٹ لیٹس پر الیکٹریک گاڑی (EV) کیلئے چارجنگ کی سہولت متعارف کرانے والی پاکستان میں پہلی آئل مارکٹنگ کمپنی بن گئی ہے۔ سوئس سویڈش ملٹی نیشنل کمپنی… Continue 23reading گیس اینڈ آئل پاکستان الیکٹرک گاڑی کیلئے چارجنگ سہولت متعارف کرانے والی پہلی کمپنی بن گئی

کورونا وائرس کی دوسری لہرکے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں

datetime 14  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس کی دوسری لہرکے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں

نیویار ک( آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں اور ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 سینٹ کمی کے بعد 29.4 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران یو ایس کروڈ 39 سینٹ کمی کے بعد 25.39 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔… Continue 23reading کورونا وائرس کی دوسری لہرکے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز نکال کر رکھ لیں کیا پتہ آج آپ کی قسمت چمک اٹھے

datetime 14  مئی‬‮  2020

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز نکال کر رکھ لیں کیا پتہ آج آپ کی قسمت چمک اٹھے

لاہور( این این آئی) 100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی ۔100والے بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے کے 1199انعامات،1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز نکال کر رکھ لیں کیا پتہ آج آپ کی قسمت چمک اٹھے

کورونا وائرس کے پھیلائو کی دوسری لہر،چین اور جنوبی کوریا  متاثرہ علاقوں میں دوبارہ کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوگیا ،خام کی تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

datetime 14  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس کے پھیلائو کی دوسری لہر،چین اور جنوبی کوریا  متاثرہ علاقوں میں دوبارہ کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوگیا ،خام کی تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

کراچی (این این آئی)انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی آنے لگی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کی معیشت کو کنارے لگا دیا ہے وہیں تیل کی عالمی منڈی بھی بدترین بحران کی لپیٹ میں ہے۔کورونا وائرس کے پھیلائو کی دوسری لہر آنے کے خدشات کا سبب چین… Continue 23reading کورونا وائرس کے پھیلائو کی دوسری لہر،چین اور جنوبی کوریا  متاثرہ علاقوں میں دوبارہ کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوگیا ،خام کی تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

ملکی مجموعی قرضوں کی مالیت 34 ہزار 135 ارب روپے تک پہنچ گئی ، تیسری سہ ماہی کے دوران حکومتی مجموعی قرضوں میں کتنا مزید اضافہ ہوا ؟  اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمارے جاری کر دیئے

datetime 14  مئی‬‮  2020

ملکی مجموعی قرضوں کی مالیت 34 ہزار 135 ارب روپے تک پہنچ گئی ، تیسری سہ ماہی کے دوران حکومتی مجموعی قرضوں میں کتنا مزید اضافہ ہوا ؟  اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمارے جاری کر دیئے

کراچی(این این آئی) رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران حکومت نے 2349 ارب روپے کے قرضے حاصل کیے جن کے بعد مارچ 2020 کے اختتام تک حکومت کے مجموعی قرضوں کی مالیت 34 ہزار 135 ارب روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و… Continue 23reading ملکی مجموعی قرضوں کی مالیت 34 ہزار 135 ارب روپے تک پہنچ گئی ، تیسری سہ ماہی کے دوران حکومتی مجموعی قرضوں میں کتنا مزید اضافہ ہوا ؟  اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمارے جاری کر دیئے

9ماہ میں حکومت نے کتنے ہزار ارب روپے کے قرضے لیے ؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 13  مئی‬‮  2020

9ماہ میں حکومت نے کتنے ہزار ارب روپے کے قرضے لیے ؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی (این این آئی)واں مالی سال کے پہلے نو ماہ(جولائی تا مارچ)کے دوران حکومت نے 2349 ارب روپے کے قرضے حاصل کیے جس کے بعد مارچ 2020کے اختتام پر حکومت کے مجموعی قرضوں کی مالیت 34ہزار 135ارب روپے کی سطح تک پہنچ گئی ہے ۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2019 کے اختتام… Continue 23reading 9ماہ میں حکومت نے کتنے ہزار ارب روپے کے قرضے لیے ؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو شدیددھچکا پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک ماہ کے دوران ایک کار بھی فروخت نہ ہوئی

datetime 13  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو شدیددھچکا پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک ماہ کے دوران ایک کار بھی فروخت نہ ہوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے پوری دنیا کی کارباروی سرگرمیاں انتہائی محدود ہوبلکہ تباہ چکیں ہیں ۔جس کی وجہ سے لاکھ کروڑوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں ۔ کارباروی شعبہ جات بری طرح متاثر ہیں ، وہیں پروڈکشن یونٹ اور ڈیلر شپ کے دفاتر بھی بندنے ہونے کے وجہ کارساز کمپنیوں کو بھاری… Continue 23reading کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو شدیددھچکا پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک ماہ کے دوران ایک کار بھی فروخت نہ ہوئی

بیرونی قرضوں کی سروسنگ کم ہو کر 2.72 ارب ڈالر ہوگئی

datetime 13  مئی‬‮  2020

بیرونی قرضوں کی سروسنگ کم ہو کر 2.72 ارب ڈالر ہوگئی

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں بیرونی قرضوں کی سروسنگ دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں 30 فیصد کمی آئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے جنوری سے مارچ کے دوران دوسری سہ ماہی کے 3 ارب… Continue 23reading بیرونی قرضوں کی سروسنگ کم ہو کر 2.72 ارب ڈالر ہوگئی

Page 643 of 1853
1 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 1,853