جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ایک کلو میٹر پر پھیلا ٹڈی دل کا جھنڈ کتنے ہزار افراد کے برابر خوراک کھانے کی صلاحیت رکھتا ہے ؟ ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020

ایک کلو میٹر پر پھیلا ٹڈی دل کا جھنڈ کتنے ہزار افراد کے برابر خوراک کھانے کی صلاحیت رکھتا ہے ؟ ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات

ڈیرہ اللہ یار( این این آئی )زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ فصلوں کو ٹڈی دل سے بچانے کے لیے زراعت اور زرعی شعبے سے وابستہ افراد کو فصلوں میں پرندوں اور رینگنے والے جانوروں کی موجودگی کو یقینی بنانا ہوگا ٹڈی دل کا ایک کلو میٹر پر پھیلا جھنڈ تقریباً پینتیس ہزاف افراد کے… Continue 23reading ایک کلو میٹر پر پھیلا ٹڈی دل کا جھنڈ کتنے ہزار افراد کے برابر خوراک کھانے کی صلاحیت رکھتا ہے ؟ ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات

کورونا کی دوسری لہر ، لاک ڈاؤن خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020

کورونا کی دوسری لہر ، لاک ڈاؤن خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کرونا وائرس کی دوسری لہر ، لاک ڈائون کے خدشات کے پیش نظر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5فیصد تک نیچے گر گئیں ۔ خبر ایجنسی کے مطابق کورونا کی دوسری لہرکے باعث خدشہ ہےکہ دنیا بھر میں ایک بار پھر سے سخت لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے جس کی وجہ سے عالمی… Continue 23reading کورونا کی دوسری لہر ، لاک ڈاؤن خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

مصر سے جہاز چینی لے کر پاکستان پہنچ گئی، قیمت میں بڑی کمی کا امکان‎

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020

مصر سے جہاز چینی لے کر پاکستان پہنچ گئی، قیمت میں بڑی کمی کا امکان‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سرکاری سطح پر درآمد کی جانے والی چینی پاکستان پہنچ گئی، وزارتِ صنعت و پیداوار کے حکام کے مطابق جہاز 25 ہزار میٹرک ٹن چینی لے کر مصر سے پاکستان پہنچا ہے۔ نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق پورٹ قاسم پر چینی کی آف لوڈنگ جاری ہے، چینی کا… Continue 23reading مصر سے جہاز چینی لے کر پاکستان پہنچ گئی، قیمت میں بڑی کمی کا امکان‎

سونے کی قیمت میں یکدم نمایاں کمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں یکدم نمایاں کمی

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مزید1650روپے کی کمی سے1لاکھ 11ہزار600روپے فی تولہ ہوگئی۔ آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت22 ڈالرکی کمی سے 1872ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم نمایاں کمی

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے کمی ہونے لگی، آج بھی سونے کی قدر میں مزیدکمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 1650روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1650روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی سرمایہ کار کنگال ہو گئے ، اربوں روپے کا نقصان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی سرمایہ کار کنگال ہو گئے ، اربوں روپے کا نقصان

کراچی(آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے اور1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس41 ہزار186 پر تھا۔ کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث آغاز کیساتھ ہی مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔مارکیٹ میں خریدار نہ ہونے کے سبب پہلے ایک… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی سرمایہ کار کنگال ہو گئے ، اربوں روپے کا نقصان

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ انڈے بھی مہنگے ہو گئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ انڈے بھی مہنگے ہو گئے

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے249روپے، زندہ برائلرمرغی8روپے اضافے سے 172روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے166روپے فی درجن رہی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق عید میلاد النبی ۖ پر نیاز کی تقسیم کی وجہ سے طلب میں اضافے کے بعد برائلر گوشت… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ انڈے بھی مہنگے ہو گئے

پاکستانی روپیہ کی قدر وقیمت میں اضافہ ہونے لگا ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی روپیہ کی قدر وقیمت میں اضافہ ہونے لگا ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی (این این آئی )انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید38پیسے کی کمی سے160.70روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 160.70روپے کی سطح پر آگیاجب کہ یورو کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید38پیسے… Continue 23reading پاکستانی روپیہ کی قدر وقیمت میں اضافہ ہونے لگا ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

کراچی (این این آئی ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت1250روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزار250روپے فی تولہ ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت9 ڈالرکی کمی سے 1894ڈالر ہو گئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت… Continue 23reading پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

1 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 1,939