پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ نے 7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 18  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی پر حکومتی پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے حاجی آصف سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا ، درخواست گزار کی جانب سے کہا گیا کہ دو مئی 2021کو 7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہونا تھی ، قرعہ اندازی سے دو دن قبل اچانک پابندی لگا دی گئی ۔عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…