جاپان نے افریقہ میں 3 سالہ عرصے میں کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی؟ تفصیلات پڑھیے

26  اگست‬‮  2019

جاپان نے افریقہ میں 3 سالہ عرصے میں کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی؟ تفصیلات پڑھیے

ٹویو ( آن لائن )جاپان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ 2018 تک کے 3 سالوں کے عرصے میں افریقہ میں ملکی سرمایہ کاری 35 ارب ڈالر سے زیادہ رہی ہے اور جاپانی حکومت کی جانب سے طے شدہ ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت خارجہکا کہنا… Continue 23reading جاپان نے افریقہ میں 3 سالہ عرصے میں کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی؟ تفصیلات پڑھیے

امریکی محصولات کے نفاذ کا جواب اسی کے انداز میں دیاجائیگا ، پیپلز ڈیلی

26  اگست‬‮  2019

امریکی محصولات کے نفاذ کا جواب اسی کے انداز میں دیاجائیگا ، پیپلز ڈیلی

بیجنگ( آن لائن )چین نے کہا ہے کہ وہ اپنی مصنوعات کی برآمد پر امریکی محصولات کے نفاذ کا اسی انداز میں جواب دے گا۔حکمران جماعت کیمونسٹ پارٹی کے روزنامے پیپلز ڈیلی میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ امریکا چینی مصنوعات کی درآمد پر محصولات میں مسلسل اضافہ… Continue 23reading امریکی محصولات کے نفاذ کا جواب اسی کے انداز میں دیاجائیگا ، پیپلز ڈیلی

پاکستان سے کشیدگی بھارتیوں کو مہنگی پڑ گئی، برآمدات میں 35 فیصد کمی 50لاکھ سے زائد ملازمین نوکریوں سے فارغ، جرمن میڈیا نے کچا چٹھا کھول دیا

26  اگست‬‮  2019

پاکستان سے کشیدگی بھارتیوں کو مہنگی پڑ گئی، برآمدات میں 35 فیصد کمی 50لاکھ سے زائد ملازمین نوکریوں سے فارغ، جرمن میڈیا نے کچا چٹھا کھول دیا

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی برآمدات میں 35 فیصد کمی ہوگئی ، آٹو موبائل ڈیلرز نے 2لاکھ ملازمین فارغ کردیئے ،ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تشویشناک صورتحال میں اب تک 25لاکھ سے 50لاکھ ملازمتیں ختم ہوچکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی معیشت میں سست روی سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہوگئے… Continue 23reading پاکستان سے کشیدگی بھارتیوں کو مہنگی پڑ گئی، برآمدات میں 35 فیصد کمی 50لاکھ سے زائد ملازمین نوکریوں سے فارغ، جرمن میڈیا نے کچا چٹھا کھول دیا

ایف بی آر نے گوادر فری زون رولز کا مسودہ تیار کرلیا

26  اگست‬‮  2019

ایف بی آر نے گوادر فری زون رولز کا مسودہ تیار کرلیا

اسلام آباد( آن لائن ) ایف بی آر نے گوادر فری زون رولز کا مسودہ تیار کرلیا گیا ،جیسے ہی گوادر فری زون کے ٹیکس سے متعلقہ ترامیم لاگو کی جائیں گی تو ان رولز کو لاگو کرنے کیلیے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے گوادر… Continue 23reading ایف بی آر نے گوادر فری زون رولز کا مسودہ تیار کرلیا

ایران گیس منصوبہ پاکستان کی معیشت کیلئے آکسیجن کی مانند ہے : خواجہ حبیب الرحمان

25  اگست‬‮  2019

ایران گیس منصوبہ پاکستان کی معیشت کیلئے آکسیجن کی مانند ہے : خواجہ حبیب الرحمان

لاہور( این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ ایران نے گیس منصوبے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت سے پاکستان پر عائد جرمانے کے لئے نوٹس واپس لے کردوستی کا حق ادا کردیا ہے ،اس فیصلے سے دونوں ممالک میں تنائو کی صورتحال بھی… Continue 23reading ایران گیس منصوبہ پاکستان کی معیشت کیلئے آکسیجن کی مانند ہے : خواجہ حبیب الرحمان

برآمدات کے فروغ کیلئے بیرون ممالک سفارتخانوں میں خصوصی ڈیسک قائم کئے جائیں ، کارپٹ ایسوسی ایشن

25  اگست‬‮  2019

برآمدات کے فروغ کیلئے بیرون ممالک سفارتخانوں میں خصوصی ڈیسک قائم کئے جائیں ، کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ برآمدات کے فروغ کیلئے مصنوعات کی موثر تشہیر اور مارکیٹنگ پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی ، حکومت بیرون ممالک سفارتخانوں میں اس تناظر میں خصوصی ڈیسک قائم کرے ، نہ صرف عالمی نمائشوں… Continue 23reading برآمدات کے فروغ کیلئے بیرون ممالک سفارتخانوں میں خصوصی ڈیسک قائم کئے جائیں ، کارپٹ ایسوسی ایشن

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

25  اگست‬‮  2019

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)رسد بڑھنے کے بعد برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کارجحان برقرار ہے ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے 132روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے 160روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے درجن پر مستحکم رہی۔

ہیجان کی کیفیت کسی طو رپر کاروبار اورمعیشت کیلئے سود مند نہیں،صورتحال کی بہتری کیلئے فوری اقدامات نا گزیر ہیں ، اشرف بھٹی

25  اگست‬‮  2019

ہیجان کی کیفیت کسی طو رپر کاروبار اورمعیشت کیلئے سود مند نہیں،صورتحال کی بہتری کیلئے فوری اقدامات نا گزیر ہیں ، اشرف بھٹی

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ہیجان کی کیفیت کسی طو رپر کاروبار اورمعیشت کیلئے سود مند نہیںہے اور اس صورتحال کی بہتری کیلئے فوری اور عملی اقدامات نا گزیر ہیں،فکسڈ ٹیکس ،شاختی کارڈ کی شرط سمیت دیگر معاملات پر حکومت کو بڑے دل کا… Continue 23reading ہیجان کی کیفیت کسی طو رپر کاروبار اورمعیشت کیلئے سود مند نہیں،صورتحال کی بہتری کیلئے فوری اقدامات نا گزیر ہیں ، اشرف بھٹی

پی ٹی آئی کیلئے ایک اور نئی مصیبت کھڑی ، حکومتی آمدن 225 ارب کم اور 18 لاکھ افراد بے روزگار ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

25  اگست‬‮  2019

پی ٹی آئی کیلئے ایک اور نئی مصیبت کھڑی ، حکومتی آمدن 225 ارب کم اور 18 لاکھ افراد بے روزگار ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(سی پی پی) روپے کی قدر میں کمی کے اثرات، انٹرسٹ ریٹ بڑھنے سے آٹو فناسنگ کی شرح گھٹ جانے، نیز کسٹمز ڈیوٹی بڑھ جانے سے ملک کی آٹو انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا، گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی سے مقامی کار صنعت کار شدید مشکلات کا شکار، آٹو سیکٹر میں آنے والی… Continue 23reading پی ٹی آئی کیلئے ایک اور نئی مصیبت کھڑی ، حکومتی آمدن 225 ارب کم اور 18 لاکھ افراد بے روزگار ، خطرے کی گھنٹی بج گئی