برائلر گوشت کی اونچی اڑان جاری فی کلوقیمت 500 روپے سے بھی اوپر پہنچ گئی
لاہور( این این آئی)حکومت اور انتظامیہ نے برائلر گوشت کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے آگے بند باندھنے کی بجائے آنکھیں بند کر لیںجس سے اس کی اونچی اڑان جاری ہے ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے429روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے296روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں… Continue 23reading برائلر گوشت کی اونچی اڑان جاری فی کلوقیمت 500 روپے سے بھی اوپر پہنچ گئی






























