مرکزی بینک اور کمرشل بینکوں نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی)عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 22 سے 27 مئی 2020ء (جمعہ تا بدھ) تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ان دنوں میں مرکزی بینک اور دیگر تمام کمرشل بینک بند رہیںگے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
کراچی (این این آئی)عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 22 سے 27 مئی 2020ء (جمعہ تا بدھ) تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ان دنوں میں مرکزی بینک اور دیگر تمام کمرشل بینک بند رہیںگے۔
اسلام آباد (این این آئی) پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈ کے ذریعے دو سو ارب روپے جمع کرلیے ۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق یہ رقم کبورریٹ سے بھی کم شرح پر جمع کی گئی ہے ۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سکوک بانڈز پاور سیکٹر کے لیے مہنگے قرضے کا متبادل ہوں گے ،… Continue 23reading پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈ کے ذریعے کتنے سو ارب اکٹھے کر لئے ، انتہائی شاندار کام ہو گیا
اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ای سی… Continue 23reading جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اہم منظوری دیدی
واشنگٹن(اے این این )عالمی بینک نے متنبے کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا کا سامنا ہے… Continue 23reading کورونا کے باعث کتنے افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں؟ عالمی بینک نے انتباہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں اور بتایاہے کہ اب تک 58 اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متاثرہوئے ،بلوچستان میں 30، خیبر پختونخواہ میں10، پنجاب میں 14 اور سندھ میں 4 اضلاع متاثر ہوئے۔ ترجمان کے مطابق ٹڈی… Continue 23reading اب تک کتنے اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متاثرہوئے ؟ این ڈی ایم اے نے تفصیلات سے آگاہ کردیا
لاہور( این این آئی ) صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے ساری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسان کی محنت سے اس سال گندم کے مقررہ ہدف سے 10لاکھ ٹن زیادہ پیداوار حاصل ہوئی ہے جو بڑی کامیابی ہے ،اس کا سہرا ہمارے کسانوںکے سر ہے اور حکومت اور پوری… Continue 23reading کسانوں کی محنت رنگ لے آئی گندم کی ریکارڈ پیداوار حاصل
لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کئے جانے کے باعث اوپن مارکیٹ میں بلیک میں فروخت شروع ہو گئی ۔ اسٹیٹ بینک سے ملحقہ شاہراہ ، لنڈا بازار سمیت دیگر مقامات پر نئے نوٹ فروخت کرنے والوں کی جانب سے نئے کرنسی نوٹ بلیک میں… Continue 23reading کرنسی نوٹوں کی بلیک میں فروخت، 10روپے والی گڈی کتنے میں بیچی جانے لگی؟ دکانداروں کے وارے نیارے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں لاک ڈائون میں نرمی کے بعد پاکستان میں 4دن میں چار شہروں سے تاجروں نے 32ارب روپے کما لیے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاک ڈائون میں نرمی کے بعد ملک بھر عوام کا رش دیکھنے میں آیا ہے ، لاہور شہر میں تاجروں نے چار دنوں میں 20ارب سے زائد کما… Continue 23reading ’’بھوک و افلاس میں مرنے والی قوم،4دن میں چار شہروں کےخریداری کے ریکارڈ ‘‘ چار دن میں 4شہروں نے کتنے ارب روپے کی خریدار ی کر لی، دھڑ ادھڑ خریداری کی حیرت انگیز تفصیلات آگئیں
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 300پوائنٹس بڑھ گیا جس کے باعث انڈیکس 34ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا،تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 60ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے وجہ… Continue 23reading کرونا وائرس سے پریشان کن صورتحال میں اچھی خبر، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ