آج ڈالر کی کے ریٹ میں مزید کمی ڈالر 160روپے سے بھی نیچے چلا گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید 14پیسے نیچے گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 14پیسے کی کمی سامنے آئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،ڈالر کی قیمت 160 روپے سے نیچے آتے ہوئے… Continue 23reading آج ڈالر کی کے ریٹ میں مزید کمی ڈالر 160روپے سے بھی نیچے چلا گیا