جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ میں غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ

datetime 15  اگست‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)سندھ میں حالیہ غیر معمولی بارشوں سے کھجور کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ۔بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات پر کسانوں نے دہائیاں دیتے ہوئے فوراً ریلیف کی اپیل کی ہے۔محکمہ زراعت سندھ کے مطابق صوبے میں ہونے والی غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ کپاس ، چاول اور کیلے کی فصلیں بھی متاثر ہوئیں جس سے سندھ کی زراعت کو 50 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…