مالی بحران، ملک بھر میں سینکڑوں یوٹیلیٹی اسٹور زبند کرنے کا فیصلہ

8  ستمبر‬‮  2019

مالی بحران، ملک بھر میں سینکڑوں یوٹیلیٹی اسٹور زبند کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مالی بحران پر قابو پانے کیلیے ملک بھر میں سیکڑوں اسٹور بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کارپوریشن نے کم سیل والے اسٹورز بند کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، اب تک شیخوپورہ، بھکر، ڈی آئی خان سمیت دیگر علاقوں میں 28 اسٹور بند کردیے گئے ہیں، مزید… Continue 23reading مالی بحران، ملک بھر میں سینکڑوں یوٹیلیٹی اسٹور زبند کرنے کا فیصلہ

ہمارے پاس مسائل کا حل ہے نہ مہنگائی کنٹرول کرسکتے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک نے ہاتھ کھڑے کر دئیے‎

8  ستمبر‬‮  2019

ہمارے پاس مسائل کا حل ہے نہ مہنگائی کنٹرول کرسکتے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک نے ہاتھ کھڑے کر دئیے‎

اسلام آباد(صباح نیوز)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنا مرکزی بینک کا کام نہیں ہے اور نہ ہی سارے مسائل کا حل ہمارے پاس ہے،ہم برآمدات ،چھوٹے اور درمیانے درجے (ایکسپورٹ اور ایس ایم ای)سکے کا کاروبار سے متعلق پالیسی لاسکتے ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے ان… Continue 23reading ہمارے پاس مسائل کا حل ہے نہ مہنگائی کنٹرول کرسکتے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک نے ہاتھ کھڑے کر دئیے‎

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں 49ارب سے زائدکااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال

6  ستمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں 49ارب سے زائدکااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزمندی کے بعدکاروباری ہفتے کے آخری روزجمعہ کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی  اور کے ایس ای100انڈیکس کی30300،30400پوائنٹس کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 49ارب18کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت67.10فیصدکم جبکہ52فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فروخت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں 49ارب سے زائدکااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری،برطانوی پاؤنڈاور سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

6  ستمبر‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری،برطانوی پاؤنڈاور سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں 22پیسے کی کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 22پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری،برطانوی پاؤنڈاور سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

ہمارا ملک سی پیک پر کام کی رفتار سے مطمئن ہے، چین

6  ستمبر‬‮  2019

ہمارا ملک سی پیک پر کام کی رفتار سے مطمئن ہے، چین

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ ہمارا ملک سی پیک پر کام کی رفتار سے مطمئن ہے، پاکستان اور چین کے مابین آزادانہ تجارت کے معاہدے کا دوسرا مرحلہ اگلے ماہ حتمی شکل اختیار کر لے گاجس کے بعد پاکستان کی زرعی پیداوار اور سی فوڈ… Continue 23reading ہمارا ملک سی پیک پر کام کی رفتار سے مطمئن ہے، چین

امریکی رئیل اسٹیٹ کمپنی نے سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا دفتر کھول لیا

6  ستمبر‬‮  2019

امریکی رئیل اسٹیٹ کمپنی نے سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا دفتر کھول لیا

ریاض(این این آئی)امریکی ریئل اسٹیٹ کمپنی بلاک راک نے سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا فنڈ منیجیر ڈائریکٹر کا فتر کھولا ہے جسکا مقصد سعودی عرب کے اقتصادی ویڑن 2030ء کے مواقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی کی ڈئریکٹر نے بتایا کہ ریاض میں بلیک راک کے قائم کردہ دفتر کی… Continue 23reading امریکی رئیل اسٹیٹ کمپنی نے سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا دفتر کھول لیا

اردن کو پانچ سال بعد عراقی تیل کی برآمد بحال

6  ستمبر‬‮  2019

اردن کو پانچ سال بعد عراقی تیل کی برآمد بحال

عمان(آن لائن)اردن کو پانچ سالہ وقفے کے بعد عراقی تیل کی برآمد بحال ہو گئی۔ عراق ماضی میں بھی اس عرب ریاست کو تیل برآمد کرتا تھا۔ تاہم 2014ء سے لے کر 2017ء تک شام اور عراق کے وسیع تر علاقوں پر دہشت گرد تنظیم داعش کے قبضے کے بعد یہ سپلائی ناممکن ہو گئی… Continue 23reading اردن کو پانچ سال بعد عراقی تیل کی برآمد بحال

مہنگائی تو کم نہیں ہوئی، حکومت نے مہنگائی جانچنے کا پیمانہ بدل کر مہنگائی میں اضافے کی شرح تھوڑی کم کر لی،پاکستان ادارہ شماریات نے حقیقت بتادی

5  ستمبر‬‮  2019

مہنگائی تو کم نہیں ہوئی، حکومت نے مہنگائی جانچنے کا پیمانہ بدل کر مہنگائی میں اضافے کی شرح تھوڑی کم کر لی،پاکستان ادارہ شماریات نے حقیقت بتادی

کراچی(این این آئی)مہنگائی تو کم نہیں ہوئی، حکومت نے مہنگائی جانچنے کا پیمانہ بدل کر مہنگائی میں اضافے کی شرح تھوڑی کم کر لی، پرانے پاکستان کے مطابق اگست میں مہنگائی کی شرح 11.6 فیصد رہی لیکن نئے پاکستان میں 10.5 فیصد رہ گئی۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی رفتار کے تعین کیلئے بیس… Continue 23reading مہنگائی تو کم نہیں ہوئی، حکومت نے مہنگائی جانچنے کا پیمانہ بدل کر مہنگائی میں اضافے کی شرح تھوڑی کم کر لی،پاکستان ادارہ شماریات نے حقیقت بتادی

دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ، نئی ریٹ لسٹ سامنے آگئی

5  ستمبر‬‮  2019

دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ، نئی ریٹ لسٹ سامنے آگئی

کراچی( آن لائن ) یوٹیلیٹی اسٹورزمیں بھی دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے باعث کھلی مارکیٹ کے بعد اب یوٹیلی اسٹورز پر بھی عام استعمال کی اشیا عوام کی… Continue 23reading دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ، نئی ریٹ لسٹ سامنے آگئی