غریب عوام اپنا مسیحا کہاں تلاش کرے ،بجلی صارفین پر مزید82 ارب 69 کروڑ روپےکا بوجھ ڈالنے کی تیاری
اسلام آباد (این این آئی)بجلی صارفین پر مزید 82 ارب 69 کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنیکی تیاریاں شروع ہوگئیں اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے درخواست موصول ہوگئی ہے۔نیپرا کو دی گئی درخواست میں 82 ارب 69 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ… Continue 23reading غریب عوام اپنا مسیحا کہاں تلاش کرے ،بجلی صارفین پر مزید82 ارب 69 کروڑ روپےکا بوجھ ڈالنے کی تیاری