ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

گاڑیوں کی خریدو فروخت کو نادرا سسٹم کیساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ، نئی شرائط بھی سامنے آگئیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

گاڑیوں کی خریدو فروخت کو نادرا سسٹم کیساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ، نئی شرائط بھی سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے گاڑیوں کی خریدو فروخت کو نادرا سسٹم کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ کیاہے، جس کے تحت خریداری کے ایک ماہ کے اندر گاڑی اپنے نام منتقل کرانا ہو گی۔تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے گاڑیوں کی خرید و فروخت کو نادرا کے نظام سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا… Continue 23reading گاڑیوں کی خریدو فروخت کو نادرا سسٹم کیساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ، نئی شرائط بھی سامنے آگئیں

حرام اجزا کی آمیزش سے بنے کھانے پینے کی اشیاء کی  روک تھام کیلئے 114آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

حرام اجزا کی آمیزش سے بنے کھانے پینے کی اشیاء کی  روک تھام کیلئے 114آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد

پشاور(آن لائن)حرام اجزا کی آمیزش سے بنے کھانے پینے کی اشیاء کی روک تھام کے لئے 114آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگا دی ہے جن 114آئٹمز کی درآمد روکنے کے لئے پا بندی عائد کی گئی ہے ان میں فیس کریم، شیمپو ، تازہ دودھ ، خشک دودھ ، فلیور ملک ، چائے یا کافی… Continue 23reading حرام اجزا کی آمیزش سے بنے کھانے پینے کی اشیاء کی  روک تھام کیلئے 114آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد

اگست میں تیزی سے کمی کے بعد  ستمبر میں پاکستان کی برآمدات میں دوبارہ اضافہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

اگست میں تیزی سے کمی کے بعد  ستمبر میں پاکستان کی برآمدات میں دوبارہ اضافہ

لاہور( این این آئی )وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست میں تیزی سے کمی کے بعد ستمبر میں پاکستان کی برآمدات میں دوبارہ اضافہ دیکھا گیا۔رپورٹ کے مطابق نئے مالی سال کا آغاز ایک مثبت رجحان کے ساتھ ہوا اور جولائی میں برآمدات میں 5.8 فیصد اضافہ ہوا… Continue 23reading اگست میں تیزی سے کمی کے بعد  ستمبر میں پاکستان کی برآمدات میں دوبارہ اضافہ

غیر یقینی صورتحال،سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا نقصان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

غیر یقینی صورتحال،سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتے کے پہلے روزپاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 998.36 پوائنٹس گر گیا جس کے باعث 40 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گر گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق صبح دس بجے انڈیکس 525.04 پوائنٹس گر گیا، انڈیکس کی سطح 40 ہزار… Continue 23reading غیر یقینی صورتحال،سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا نقصان

پاکستانی روپیہ تگڑا،امریکی ڈالرمزید سستا ہوگیا بیرونی قرضوں میں اربوں روپے کی کمی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی روپیہ تگڑا،امریکی ڈالرمزید سستا ہوگیا بیرونی قرضوں میں اربوں روپے کی کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر 19 پیسے سستی ہو گئی جس کے بعد امریکی کرنسی کی نئی قیمت 164 روپے 51 پیسے سے کم ہو کر 164 روپے 32 پیسے ہو گئی ہے۔واضح رہے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران… Continue 23reading پاکستانی روپیہ تگڑا،امریکی ڈالرمزید سستا ہوگیا بیرونی قرضوں میں اربوں روپے کی کمی

پاکستانیوں پر مہنگائی کا نیا طوفان ،بجلی اور گیس کی قیمتوں کی مد میں کتنے سو ارب کا نیا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیار ی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانیوں پر مہنگائی کا نیا طوفان ،بجلی اور گیس کی قیمتوں کی مد میں کتنے سو ارب کا نیا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیار ی

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بجلی ا ورگیس صارفین پر اضافی ڈیڑھ سو ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا بجلی اور گیس مزید مہنگی ہوگی ؟ یہ فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کل منگل کو کرے گی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے… Continue 23reading پاکستانیوں پر مہنگائی کا نیا طوفان ،بجلی اور گیس کی قیمتوں کی مد میں کتنے سو ارب کا نیا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیار ی

جولائی سے ستمبر تک بارشوں سے کپاس کی فصل شدیدمتاثر کسانوں کو اربوں روپے کا نقصان، ہوشربا انکشافات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

جولائی سے ستمبر تک بارشوں سے کپاس کی فصل شدیدمتاثر کسانوں کو اربوں روپے کا نقصان، ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)جولائی سے  ستمبر تک ہونے والی شدید بارشوں سے سندھ اور پنجاب میں کپاس کی فصل متاثر ہونے سے  کسانوں کواربوں روپے کا نقصان  اٹھانا پڑا۔کپاس کی فصل گزشتہ سال کی نسبت 3 لاکھ 8 ہزار ہیکٹر رقبہ پر کم کاشت کی گئی تھی ۔گزشتہ سال 25 لاکھ 26 ہزار ہیکٹر پر کپاس… Continue 23reading جولائی سے ستمبر تک بارشوں سے کپاس کی فصل شدیدمتاثر کسانوں کو اربوں روپے کا نقصان، ہوشربا انکشافات

ایف بی آر نے پرانی گاڑیوں کی فروخت پر 17 فیصد عائد سیلز ٹیکس بارے وضاحت جاری کر دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

ایف بی آر نے پرانی گاڑیوں کی فروخت پر 17 فیصد عائد سیلز ٹیکس بارے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر نے پرانی گاڑیوں کی فروخت پر 17 فیصد عائد سیلز ٹیکس بارے میں وضاحت جاری کر دی۔ایف بی آر کے مطابق قانون کے تحت گاڑیوں پر سیلز ٹیکس پوری قیمت فروخت پر عائد ہوتا تھا جو کہ بہت زیادہ بنتا تھا۔ کاروباری حضرات کی اس تشویش کو دور کرنے… Continue 23reading ایف بی آر نے پرانی گاڑیوں کی فروخت پر 17 فیصد عائد سیلز ٹیکس بارے وضاحت جاری کر دی

عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

1 Tola Gold Price in Pakistan Today
1 Tola Gold Price in Pakistan Today
datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

کراچی (این این آئی) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 13ڈالر کے اضافے سے1900ڈالر پر جا پہنچا تاہم زیر تبصرہ مدت میں ایک تولہ سونا300روپے سستا ہو کر1لاکھ11ہزار800روپے جبکہ دس گرام سونا258 روپے سستا ہو کر95 ہزار 850روپے کا ہو گیا ۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

1 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 1,910