برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری

14  ستمبر‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری

لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے271روپے،، زندہ برائلر مرغی 3روپے اضافے سے 187روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 97روپے فی درجن رہی۔

انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ کالاہور چیمبر کے انتخابات میں پیاف فائونڈر ز کی حمایت کا اعلان

14  ستمبر‬‮  2019

انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ کالاہور چیمبر کے انتخابات میں پیاف فائونڈر ز کی حمایت کا اعلان

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران ( اشرف بھٹی گروپ )نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں پیاف فائونڈر زالائنس کی بھرپور حمایت اورمختلف مارکیٹوں میں انتخابی مہم چلانے کا اعلان کر دیا ۔ مرکزی صدر اشرف بھٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری جنرل محبوب… Continue 23reading انجمن تاجران اشرف بھٹی گروپ کالاہور چیمبر کے انتخابات میں پیاف فائونڈر ز کی حمایت کا اعلان

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کیسے بڑھیں گے ؟ موڈیزنے بتا دیا،ساتھ ہی بڑے خطرے کی پیشگوئی کردی

13  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کیسے بڑھیں گے ؟ موڈیزنے بتا دیا،ساتھ ہی بڑے خطرے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا پاکستان کی معیشت پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں ۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کیسے بڑھیں گے ؟ موڈیزنے بتا دیا،ساتھ ہی بڑے خطرے کی پیشگوئی کردی

رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟اعداد و شمار جاری

13  ستمبر‬‮  2019

رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال 2019-20ء کے ابتدائی 2 ماہ جولائی اور اگست کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 38 فیصدکی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ جولائی و اگست 2019ء کے دوران تجارتی خسارہ 3.973 ارب ڈالر تک کم ہو گیا ہے جبکہ جولائی و اگست 2018ء کے دوران تجارتی خسارے کا حجم 6.37… Continue 23reading رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟اعداد و شمار جاری

موجودہ حکومت میں کاروں کا کاروبار بھی تباہ ہو کررہ گیا جانتے ہیں صرف 2مہینوں کے دوران فروخت میں کتنی کمی آگئی؟

13  ستمبر‬‮  2019

موجودہ حکومت میں کاروں کا کاروبار بھی تباہ ہو کررہ گیا جانتے ہیں صرف 2مہینوں کے دوران فروخت میں کتنی کمی آگئی؟

اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال 2019-20ء کے ابتدائی 2 ماہ جولائی اور اگست کے دوران کاروں کی فروخت میں 41.3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران 20 ہزار 94 یونٹس فروخت کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کاروں کی فروخت 34 ہزار 264 یونٹس رہی تھی۔… Continue 23reading موجودہ حکومت میں کاروں کا کاروبار بھی تباہ ہو کررہ گیا جانتے ہیں صرف 2مہینوں کے دوران فروخت میں کتنی کمی آگئی؟

پچھلے7سال سے افغانستان کو بیچی جانیوالی چیزوں میں نمایا ں کمی لیکن 2003کے بعد سےاب تک وہاں سے پاکستان کتنا مال منگوایا جارہاہے؟جانئے

13  ستمبر‬‮  2019

پچھلے7سال سے افغانستان کو بیچی جانیوالی چیزوں میں نمایا ں کمی لیکن 2003کے بعد سےاب تک وہاں سے پاکستان کتنا مال منگوایا جارہاہے؟جانئے

اسلام آباد(آن لائن)گزشتہ 7 سال کے دوران افغانستان کو کی جانے والی ملکی برآمدات میں 50 فیصد کی کمی ہوئی ہے جبکہ سال 2003ء کے بعد افغانستان سے کی جانے والی درآمدات میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ء کے بعد سے افغانستان… Continue 23reading پچھلے7سال سے افغانستان کو بیچی جانیوالی چیزوں میں نمایا ں کمی لیکن 2003کے بعد سےاب تک وہاں سے پاکستان کتنا مال منگوایا جارہاہے؟جانئے

پاکستان ریفائنری نے گزشتہ مالی سال کے دوران 5.8 ارب روپے منافع کمایا

13  ستمبر‬‮  2019

پاکستان ریفائنری نے گزشتہ مالی سال کے دوران 5.8 ارب روپے منافع کمایا

اسلام آباد(آن لائن)30 جون 2019ء کو ختم ہونیوالے مالی سال کے دوران پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے 5.8 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق 30 جون 2018ء کو ختم ہونے والے سال کیلئے کمپنی کا خالص نفع 503.8 ارب روپے رہا… Continue 23reading پاکستان ریفائنری نے گزشتہ مالی سال کے دوران 5.8 ارب روپے منافع کمایا

آسٹریلیا میں 3روزہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

13  ستمبر‬‮  2019

آسٹریلیا میں 3روزہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد(آن لائن)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے آسٹریلیا میں منعقد ہونیوالی 3روزہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش 12 تا 14نومبر 2019ء کو ملبورن آسٹریلیا میں منعقد ہوگی ‘جس میں ٹیکسٹائل ‘ لیدر… Continue 23reading آسٹریلیا میں 3روزہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

حب پاور کمپنی کے منافع میں 2 فیصد اضافہ

13  ستمبر‬‮  2019

حب پاور کمپنی کے منافع میں 2 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) مالی سال 2019ء کے دوران حب پاور کمپنی لمیٹڈ (ایچ یو بی سی) کے منافع میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2019ءکیلئے کمپنی کا منافع 11ہزار 930 ملین روپے رہا ہے جبکہ… Continue 23reading حب پاور کمپنی کے منافع میں 2 فیصد اضافہ