ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ مالی سال 2023-24ء کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پرٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقع

datetime 29  اپریل‬‮  2023 |

آئندہ مالی سال 2023-24ء کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پرٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقع

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ حکام اور ایف بی آر حکام کے درمیان ہونیوالے اجلاس میں آئی ایم ایف کے مطالبات کی روشنی میں بجٹ میں ٹیکس تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔

آئی ایم ایف شرائط پر دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کے لیے اسپیشل اسکیم لانچ کی جائے گی۔سپیشل سکیم کے تحت دکانداروں کے لیے بجلی کے بلوں پر ٹیکس لگایا جائے گا، بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں دکانداروں سے بجلی کے بلوں کی مد میں ٹیکس وصول کریں گی۔سالانہ 1 کروڑ آمدن والے دکانداروں پر ٹیکس کے لیے ایف بی آر اسپیشل اسکیم تیار کر رہا ہے، آئی ایم ایف نے بیس لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز دی ہے۔سپیشل اسکیم میں شامل دکانداروں کو ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل کیا جائے گا، سالانہ 1 کروڑ آمدن والے دکاندار اور سروسز فراہم کرنے والوں کیلئے سکیم لانچ ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…