بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا
لاہور( این این آئی )سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے صارفین کیلئے گیس مزید 2 فیصد مہنگی کر دی گئی۔اوگرا نے سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس 13.42 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دیدی۔اوگرا کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ مالی سال21-2020 کیلئے کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد ایس… Continue 23reading بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا