ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ایمریٹس کا کراچی، لاہور، اسلام آباد کے بعد ایک اور شہر سے شیڈولڈ پروازیں شروع کرنے کا اعلان

datetime 20  جون‬‮  2020

ایمریٹس کا کراچی، لاہور، اسلام آباد کے بعد ایک اور شہر سے شیڈولڈ پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)ایمریٹس اگلے ہفتے 24 جون سے سیالکوٹ سے شیڈولڈ پروازیں شروع کر رہا ہے ۔ ایئرلائن اس وقت پاکستان کے چار شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ سے پروازیں آپریٹ کررہی ہے۔ ایمریٹس تمام روٹس پر اپنے جدید بوئنگ 777-300ER جہاز کے ذریعے سفری خدمات فراہم کرے گا جس میں دونوں اکانومی… Continue 23reading ایمریٹس کا کراچی، لاہور، اسلام آباد کے بعد ایک اور شہر سے شیڈولڈ پروازیں شروع کرنے کا اعلان

سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ سے تجاوز، ملکی سطح پر تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 19  جون‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ سے تجاوز، ملکی سطح پر تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی(این این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 700 روپے ہوگئی۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 1736 ڈالر تک پہنچ گئی، دوسری جانب پاکستان میں بھی سونے کی نئی قیمتوں نے تمام ریکارڈ… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ سے تجاوز، ملکی سطح پر تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کرونا کی طرح ڈالر بھی بے قابو ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

datetime 19  جون‬‮  2020

کرونا کی طرح ڈالر بھی بے قابو ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی ( آن لائن ) ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 65 پیسے اضافے کے ساتھ 167 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔12 جون کے بعد سے ڈالر کی قیمت میں 2.76 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔… Continue 23reading کرونا کی طرح ڈالر بھی بے قابو ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

یوٹیلیٹی سٹورکارپوریشن کا شہریوں کوگھروں پر اشیاء فراہم کرنے کا شاندار منصوبہ

datetime 18  جون‬‮  2020

یوٹیلیٹی سٹورکارپوریشن کا شہریوں کوگھروں پر اشیاء فراہم کرنے کا شاندار منصوبہ

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورکارپوریشن نے شہریوں کوگھروں پر اشیاء کی فراہمی کا منصوبہ بنالیا۔جمعرات کو یم ڈی یوٹیلیٹی سٹور عمر لودھی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یوٹیلیٹی سٹورنے شہریوں کوگھروں پر اشیاء کی فراہمی کا منصوبہ بنالیا، پاکستان پوسٹ کیساتھ ملکر لوگوں کو ہو م ڈیلیوری شروع کر رہے… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورکارپوریشن کا شہریوں کوگھروں پر اشیاء فراہم کرنے کا شاندار منصوبہ

ڈالر مہنگا ، سٹاک مارکیٹ میں صورتحال کیسی ہے؟جانئے

datetime 18  جون‬‮  2020

ڈالر مہنگا ، سٹاک مارکیٹ میں صورتحال کیسی ہے؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 165 روپے 90 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 33 ہزار 848 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں بہتری آنا شروع… Continue 23reading ڈالر مہنگا ، سٹاک مارکیٹ میں صورتحال کیسی ہے؟جانئے

آم کو برآمد کرنے کیلئے پی آئی اے کا ایکسپورٹ کیلئے اہم فیصلہ

datetime 17  جون‬‮  2020

آم کو برآمد کرنے کیلئے پی آئی اے کا ایکسپورٹ کیلئے اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)زرعی پیداوار کی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو بتایاگیا ہے کہ آم کو برآمد کرنے کیلئے پی آئی اے نے ایکسپورٹ کیلئے نرخوں میں کمی کر دی۔ بدھ کو اسپیکر اسد قیصر نے کہاکہ پی آئی اے اور وزیر ہوا بازی سرور خان کا مشکور ہوں،پی آئی اے کے نرخوں میں کمی… Continue 23reading آم کو برآمد کرنے کیلئے پی آئی اے کا ایکسپورٹ کیلئے اہم فیصلہ

حکومت نے مویشیوں پر بھی ٹیکس عائد کر دیا

datetime 17  جون‬‮  2020

حکومت نے مویشیوں پر بھی ٹیکس عائد کر دیا

بہاول پور (آن لائن )حکومت پنجاب نے یکم جولائی سے مویشیوں پر 500 روپے اور 100 روپے ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فصیلات کے مطابق محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے مراسلہ نمبرNO.SO-(Companies)LG2-252/20415(P-V) کے ذریعے پنجاب کی کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے تمام مینجنگ ڈائریکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کابینہ کی… Continue 23reading حکومت نے مویشیوں پر بھی ٹیکس عائد کر دیا

کورونا وائرس سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ ، فلورملوں نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

datetime 17  جون‬‮  2020

کورونا وائرس سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ ، فلورملوں نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

لاہور(این این آئی) فلور ملوں نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید 30روپے اضافہ کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ اضافے سے20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت ایک ہزار سے بڑھ کر 1030روپے جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 510روپے سے بڑھ کر 525روپے ہو گئی ہے۔ لاہور آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن… Continue 23reading کورونا وائرس سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ ، فلورملوں نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

سعودی عرب کی امریکا کوتیل برآمد میں بڑی شکست ایک بار پھر تیل برآمد کرنے والا دنیا کا نمبرون ملک بن گیا

datetime 17  جون‬‮  2020

سعودی عرب کی امریکا کوتیل برآمد میں بڑی شکست ایک بار پھر تیل برآمد کرنے والا دنیا کا نمبرون ملک بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے ایک بار پھر اپنے حریفوں کو تیل برآمد کرنے میں شکست دیدی ، دنیا کا نمبر ون ملک بن گیا ۔ عرب نیوز کے مطابق گذشتہ تین ماہ سے تیل مارکیٹ میں یکسر تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، جس کے بعد پچھلے سال امریکہ کی تیل برآمد کرنے کی پہلی… Continue 23reading سعودی عرب کی امریکا کوتیل برآمد میں بڑی شکست ایک بار پھر تیل برآمد کرنے والا دنیا کا نمبرون ملک بن گیا

Page 627 of 1853
1 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 1,853