پٹرول کی قلت، اوگرا نے3 مزید کمپنیوں پر 50 لاکھ کے جرمانے عائد کردیئے
07 اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول کی قلت، اوگرا نے تین مزید کمپنیوں پر 50 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کردیئے۔اوگرا کے ترجمان عمران غزنوی نے جرمانے عائد کئے جانے کی تصدیق کردی،بائیکو، آسکر، بی ای انرجی کو شو کاز نوٹسز جاری کئے گئے تھے۔