انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید گر گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدرمیں مزید کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1.09 روپے سستا ہو کر 278 روپے 42 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔ اس سے پہلے آج صبح 278 روپے 75 پیسے کی سطح پر فروخت ہو رہا تھا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ… Continue 23reading انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید گر گیا




































