اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج جمعہ کو آخری کاروباری کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی سامنے آئی ہے کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت 10روپے 93پیسے سستا ہو کر 288روپے کا ہو گیا ہے ۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر مزید کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر مجموع طور پر 14روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 284روپے 90پیسے تک آگئی ہے ۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14روپے کی بڑی کمی آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمت سامنے آگئی



















































