پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2021

پاکستانی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد،لاہور (این این آئی)مارچ میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 28 فیصد بڑھ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کا مارچ میں تجارتی خسارہ 3 ارب 27 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہا،جولائی تا مارچ تجارتی خسارے میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔مارچ میں سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 70 فیصد سے بھی زیادہ… Continue 23reading پاکستانی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

رواں ہفتے مہنگائی میں مزید اضافہ محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

datetime 3  اپریل‬‮  2021

رواں ہفتے مہنگائی میں مزید اضافہ محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد، لاہور(این این آئی)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17.21 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، 12 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی، 24 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔اعداد و شمار… Continue 23reading رواں ہفتے مہنگائی میں مزید اضافہ محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

پاکستان میں ناشتہ کے وقت ایک پالیسی کا اعلان کرتے ہیں، دوپہر کے کھانے سے پہلے اسے تبدیل کردیتے ہیں چین کی اعلیٰ شخصیت کی جانب سے پاکستان کی معاشی پالیسیوں پرشدیدتنقید

datetime 3  اپریل‬‮  2021

پاکستان میں ناشتہ کے وقت ایک پالیسی کا اعلان کرتے ہیں، دوپہر کے کھانے سے پہلے اسے تبدیل کردیتے ہیں چین کی اعلیٰ شخصیت کی جانب سے پاکستان کی معاشی پالیسیوں پرشدیدتنقید

کراچی (آن لائن )چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترقی کیلئے مستقل معاشی پالیسیوں کی جانب توجہ دینا ہوگی،یہاں ناشتہ کے وقت ایک پالیسی ہوتی ہے اور دوپہر کے کھانے کے بعد دوسری،وہ گزشتہ روز ایف پی سی سی آئی میں تاجروں و صنعتکاروں سے خطاب میں اظہار… Continue 23reading پاکستان میں ناشتہ کے وقت ایک پالیسی کا اعلان کرتے ہیں، دوپہر کے کھانے سے پہلے اسے تبدیل کردیتے ہیں چین کی اعلیٰ شخصیت کی جانب سے پاکستان کی معاشی پالیسیوں پرشدیدتنقید

حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 3  اپریل‬‮  2021

حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی صارفین سے وصول کیا جانے والا نیلم ،جہلم سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیلم، جہلم سرچارج ختم کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دو سال سے جمع ہونے والے اضافی سرچارجز صارفین کو واپس بھی کئے جائینگے۔نوٹیفکیشن… Continue 23reading حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

پاکستان کا تجارتی خسارہ 97.6 فیصد بڑھ گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2021

پاکستان کا تجارتی خسارہ 97.6 فیصد بڑھ گیا

لاہور( این این آئی)گزشتہ ماہ مارچ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 97.6 فیصد بڑھ کر 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ برس اسی ماہ میں ایک ارب 50 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر ملک کا تجارتی خسارہ 17.77 فیصد بڑھا۔گزشتہ برس دسمبر… Continue 23reading پاکستان کا تجارتی خسارہ 97.6 فیصد بڑھ گیا

چینی، آٹا، گھی سمیت 15 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ

datetime 2  اپریل‬‮  2021

چینی، آٹا، گھی سمیت 15 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17.21 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، 12 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی، 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔اعداد و… Continue 23reading چینی، آٹا، گھی سمیت 15 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ

کراچی میں شدیدگرمی‘ 3اپریل کادن کٹھن ترین ہوگا، ہیٹ ویو الرٹ جاری

datetime 2  اپریل‬‮  2021

کراچی میں شدیدگرمی‘ 3اپریل کادن کٹھن ترین ہوگا، ہیٹ ویو الرٹ جاری

کراچی(این این آئی) شہرقائد میں ہیٹ ویو کے چوتھے روزجمعہ کو بھی سمندری ہوائیں منقطع ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیاجبکہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے کراچی میں آج( ہفتہ) 3 اپریل کو ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہیٹ ویوکے چوتھے روزسمندری… Continue 23reading کراچی میں شدیدگرمی‘ 3اپریل کادن کٹھن ترین ہوگا، ہیٹ ویو الرٹ جاری

پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی پرچون قیمت مقرر کردی

datetime 2  اپریل‬‮  2021

پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی پرچون قیمت مقرر کردی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی ریٹیل قیمت مقرر کر دی جس کے تحت چینی 85 روپے فی کلو پر فروخت کی جائے گی۔محکمہ صنعت کی جانب سے پنجاب کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے نام جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سیزن میں چینی کی پیداواری لاگت… Continue 23reading پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی پرچون قیمت مقرر کردی

گرفتاری پرجہانگیر ترین کی سارے راز کھولنے کی دھمکی‎‎

datetime 2  اپریل‬‮  2021

گرفتاری پرجہانگیر ترین کی سارے راز کھولنے کی دھمکی‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جہانگیر ترین نے اپنی ممکنہ گرفتاری کے خطرے کو بھانپتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر ان پر ہاتھ ڈالا گیا تو پھر وہ بھی اپنی خاموشی توڑ دیں گے۔قومی موقر نامے امت کی رپورٹ کے مطابق واضح رہے کہ ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی… Continue 23reading گرفتاری پرجہانگیر ترین کی سارے راز کھولنے کی دھمکی‎‎

1 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 2,028