سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی یورپی یونین نےپاکستان پر بڑی پابندی لگادی
اسلام آباد(این این آئی)یورپی یونین کی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (EASA) نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی پر فضائی حفاظتی اقدامات کونظر انداز کیے جانے پرعائد پابندی کو مزید ایک سال کیلئے بڑھا دیا ہے۔EASA کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی سے فلائٹ اسٹینڈرڈ، ریگولیٹری، ایئر ویری فیکیشن اور لائسنسنگ کے… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی یورپی یونین نےپاکستان پر بڑی پابندی لگادی






























