جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

datetime 3  مارچ‬‮  2021

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100روپے کی کمی سے1لاکھ6ہزار100روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت7ڈالرکی کمی سے1723ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے کی کمی سے1لاکھ 6ہزار100روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 3  مارچ‬‮  2021

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید40 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے آغاز میں کچھ بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ 

datetime 2  مارچ‬‮  2021

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ 

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کو ریکوری آئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری کے باعث تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس370.84پوائنٹس کے اضافے سے45964.27پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ65.70فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ 

ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پرآ گیا، روپیہ تگڑا ہو گیا ملکی قرضوں میں 10 کھرب روپے سے زائد کی کمی

datetime 2  مارچ‬‮  2021

ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پرآ گیا، روپیہ تگڑا ہو گیا ملکی قرضوں میں 10 کھرب روپے سے زائد کی کمی

کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کوبھی امریکی ڈالر کی قدرمیں کمی کا تسلسل برقرار رہا اور ڈالر 158روپے کی سطح سے بھی نیچے آگیاجب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر… Continue 23reading ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پرآ گیا، روپیہ تگڑا ہو گیا ملکی قرضوں میں 10 کھرب روپے سے زائد کی کمی

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ، خریداروں کیلئے بڑی خبر

datetime 2  مارچ‬‮  2021

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ، خریداروں کیلئے بڑی خبر

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی فی تولہ قیمت 1050روپے کی کمی سے1لاکھ7ہزار200روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت13ڈالرکی کمی سے1730ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1050روپے کی کمی سے1لاکھ 7ہزار200روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ، خریداروں کیلئے بڑی خبر

’’روپے کی قدر و قیمت میں بحالی کا سفر جاری ‘‘ ڈالر مزید سستا، ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2021

’’روپے کی قدر و قیمت میں بحالی کا سفر جاری ‘‘ ڈالر مزید سستا، ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کوبھی امریکی ڈالر کی قدرمیں کمی کا تسلسل برقرار رہا اور ڈالر 158روپے کی سطح سے بھی نیچے آگیاجب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے… Continue 23reading ’’روپے کی قدر و قیمت میں بحالی کا سفر جاری ‘‘ ڈالر مزید سستا، ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کی قیمت کو گرہن لگ گیا  تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2021

ڈالر کی قیمت کو گرہن لگ گیا  تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہوا،جس کی وجہ سےامریکی ڈالر ساڑھے تین ماہ کی کم سطح 158.10 روپے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک ہفتے میں 90 پیسے سستا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 159.30 سے کم ہوکر 158.40 روپے پر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کو گرہن لگ گیا  تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

اپنا گھر خواب بن گیا پراپرٹی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

datetime 2  مارچ‬‮  2021

اپنا گھر خواب بن گیا پراپرٹی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(این این آئی)کراچی میں زندگی معمول پر آتے ہی پراپرٹی کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے اور غریب کیلئے اپنا گھر بنانا خواب بن گیا ہے ، کم قیمت پلاٹ یا گھر نہ ملنے پر کچی آبادیاں بننا شروع ہوگئیں اور 3ڈی گوٹھ کی کاروباری زبان متعارف کرائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading اپنا گھر خواب بن گیا پراپرٹی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

’’پاکستان اور ترکی کے درمیان ٹرین سروس ایک دہائی بعد بحال‘‘ پہلی ٹرین کتنے دن بعد استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی

datetime 1  مارچ‬‮  2021

’’پاکستان اور ترکی کے درمیان ٹرین سروس ایک دہائی بعد بحال‘‘ پہلی ٹرین کتنے دن بعد استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)ایک دہائی بعد پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق نو سال کے وقفے کے بعد ترکی اور پاکستان کے درمیان کارگو ٹرین دوبارہ بحال ہو رہی ہے، اس سلسلے میں پہلی ٹرین 4 مارچ کو استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی۔نجی ٹی وی… Continue 23reading ’’پاکستان اور ترکی کے درمیان ٹرین سروس ایک دہائی بعد بحال‘‘ پہلی ٹرین کتنے دن بعد استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی

1 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 1,995