جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

برائلر مرغی کی فی کلو قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2021

برائلر مرغی کی فی کلو قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید9روپے اضافے سے364روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے157روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ جس کے بعد شہر میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 340 روپے فی کلو کی انتہائی… Continue 23reading برائلر مرغی کی فی کلو قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ہنڈائی کمپنی نے پاکستان میں نئی کار متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021

ہنڈائی کمپنی نے پاکستان میں نئی کار متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) ہنڈائی کمپنی کی جانب سے رواں ماہ میں اپنی 2 ہزار سی سی کار ایلانٹرا لانچ کئے جانے کا امکان ہے جو پاکستان میں تیار کی جانیوالی مہنگی ترین سیڈان ہوگی۔ ماہرین کو توقع ہے کہ ایلانٹرا پاکستان میں تیار کی جانیوالی حالیہ مہنگی ترین گاڑی ہونڈا سوک ٹربو سے بھی زیادہ… Continue 23reading ہنڈائی کمپنی نے پاکستان میں نئی کار متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

چین کا امریکا سے باہمی مفادات کے حامل تجارتی تعلقات بڑھانے کااعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2021

چین کا امریکا سے باہمی مفادات کے حامل تجارتی تعلقات بڑھانے کااعلان

بیجنگ( آن لائن )چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کا چوتھا اجلاس بیجنگ میں شروع ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے افتتاحی تقریب میں حکومتی ورک رپورٹ پیش کی۔رپورٹ کے مطابق 2020 میں چین کی سالانہ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی)میں 2.3 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ 5.51 ملین… Continue 23reading چین کا امریکا سے باہمی مفادات کے حامل تجارتی تعلقات بڑھانے کااعلان

چینی کے بعد دودھ کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 5  مارچ‬‮  2021

چینی کے بعد دودھ کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

کراچی(آن لائن)کراچی میں دودھ فروشوں نے دودھ کی قیمت میں اضافہ کردیا۔شہر کے بیشتر علاقوں میں دودھ فروشوں نے دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ کررکھا ہے اور گزشتہ ایک ہفتے سے شہر میں دودھ 130 روپے لیٹر فروخت کیا جارہاہے۔کراچی کی انتظامیہ دودھ فروشوں کے سامنے بے بس ہے اور صارفین 130 روپے… Continue 23reading چینی کے بعد دودھ کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

چینی کی فی کلو قیمت دوبارہ 100 روپے سے تجاوز کر گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2021

چینی کی فی کلو قیمت دوبارہ 100 روپے سے تجاوز کر گئی

لاہور(این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے مسلسل اضافے نے مہنگائی کو بھی پر لگا دیے ہیں، کراچی میں چینی کی قیمت سو روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہے، تمام تر دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافہ جاری ہے، کراچی کے عوام ریٹیل پر چینی فی کلو 105 روپے میں… Continue 23reading چینی کی فی کلو قیمت دوبارہ 100 روپے سے تجاوز کر گئی

وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

لاہور(این این آئی) ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں مہنگائی میں مزید 0.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اس کی شرح14.95 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق چکن 13 روپے 30 پیسے فی کلو مہنگا ہوا اوراس کی اوسط فی کلو قیمت 263… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

برائلر گوشت کی اونچی اڑان،قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2021

برائلر گوشت کی اونچی اڑان،قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید6روپے اضافے سے سال کی بلند ترین سطح 355روپے، زندہ برائل مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے245روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ فارمی انڈے بھی مزید ایک روپے اضافے سے156روپے فی درجن کی سطح پر رہے۔دوسری جانب مکوآنہ میں برائلر مرغی کے گوشت کی… Continue 23reading برائلر گوشت کی اونچی اڑان،قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالرکی بے قدری جاری ، مزید سستا ہو گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2021

ڈالرکی بے قدری جاری ، مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالرمزید 21 پیسے سستا ہوکر ایک سال کی کم ترین سطح 157 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 157.16 سے کم ہوکر 156.95 روپے کا ہوگیا ہے،دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2021 میں ڈالر کرنسی کی ویلیو نہ ہونے کے برابر… Continue 23reading ڈالرکی بے قدری جاری ، مزید سستا ہو گیا

ایک سینیٹر کو کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ دلچسپ تفصیلات

datetime 5  مارچ‬‮  2021

ایک سینیٹر کو کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ دلچسپ تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سینیٹر کی تنخواہ ایک لاکھ 50ہزار ماہانہ ہوتی ہے ، چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ دو لاکھ 25ہزاراور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ ایک لاکھ 85ہزار روپے ہے ۔ سینیٹ کے ایک رکن کو ڈیلی جنرل الائونس میں 2800روپے، سپیشل ڈیلی الائونس 4800، کنونشن الائونس 2000اور ہائوس الائونس 2000روپے ملتا ہے ، اس… Continue 23reading ایک سینیٹر کو کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ دلچسپ تفصیلات

1 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 1,995