منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مارچ میں مسلسل دسویں مہینے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

datetime 12  اپریل‬‮  2021

مارچ میں مسلسل دسویں مہینے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ مارچ میں مسلسل دسویں مہینے کارکنوں کی ترسیلات ِزر 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے پیرکی صبح جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ مارچ 2021 میں ترسیلات ِزر بڑھ کر 2.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گذشتہ مہینے… Continue 23reading مارچ میں مسلسل دسویں مہینے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

سعودی عرب میں پٹرول مہنگا ایک لٹر کتنے کا ہوگیا؟

datetime 12  اپریل‬‮  2021

سعودی عرب میں پٹرول مہنگا ایک لٹر کتنے کا ہوگیا؟

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے ملک سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔سرکاری تیل کمپنی ارامکو کی جانب سے گیسولین 91 کی قیمت 1.90 ریال سے بڑھا کر 1.99 ریال (81 روپے 14 پیسے) کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گیسولین 95 کی قیمت کو… Continue 23reading سعودی عرب میں پٹرول مہنگا ایک لٹر کتنے کا ہوگیا؟

پاکستانی تاجرجابر موتی والا کو کس کے کہنے پر پھنسایا؟ سابق ایجنٹ کے اعتراف کے بعد امریکہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

datetime 12  اپریل‬‮  2021

پاکستانی تاجرجابر موتی والا کو کس کے کہنے پر پھنسایا؟ سابق ایجنٹ کے اعتراف کے بعد امریکہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت نے پاکستانی تاجر جابر موتی والا کے اخراج کی درخواست واپس لے لی ۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق جنگ اور جیو نے 19 مارچ کواپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ ایف بی آئی کے ایک سابق ایجنٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ایف… Continue 23reading پاکستانی تاجرجابر موتی والا کو کس کے کہنے پر پھنسایا؟ سابق ایجنٹ کے اعتراف کے بعد امریکہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

پی ٹی آئی حکومت گردشی قرضوں کے بوجھ تلے دب کر رہ گئی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

datetime 12  اپریل‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت گردشی قرضوں کے بوجھ تلے دب کر رہ گئی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے کہا ہے کہ اقدامات نہ کیے گئے تو گردشی قرض دگنا ہوسکتا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی اور پیٹرولیم تابش گوہر کے مطابق اگر گردشی قرض کا بہاؤ روکنے سے متعلق اقدامات نہیں کیے گئے تو قرضوں کا حجم موجودہ 23 کھرب… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت گردشی قرضوں کے بوجھ تلے دب کر رہ گئی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

مسابقتی کمیشن نے پنجاب حکومت کی طرف سے چینی کی قیمت مقررکرنےکی مخالفت کردی

datetime 11  اپریل‬‮  2021

مسابقتی کمیشن نے پنجاب حکومت کی طرف سے چینی کی قیمت مقررکرنےکی مخالفت کردی

لاہور (آن لائن )مسابقتی کمیشن  آ ف پاکستان نے پنجاب میں چینی کے نرخوں کے تعین پر سوالات اٹھا دیئے،مسابقتی کمیشن نے پنجاب حکومت کو پالیسی نوٹ ارسال کردیا ہے ۔سی سی پی کا کہناہے کہ  پنجاب میں چینی کی فی کلو 85 روپے قیمت مقرر ہونے پر صارفین کو زیادہ مشکلات ہونگیں۔وفاقی حکومت نے… Continue 23reading مسابقتی کمیشن نے پنجاب حکومت کی طرف سے چینی کی قیمت مقررکرنےکی مخالفت کردی

شہر قائد میں ایک اور نجی بینک کا صفایا کردیا گیا مسلح ملزمان بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ کر فرار

datetime 11  اپریل‬‮  2021

شہر قائد میں ایک اور نجی بینک کا صفایا کردیا گیا مسلح ملزمان بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ کر فرار

کراچی (این این آئی) ہفتہ وار تعطیلات کے دوران شہر قائد میں ایک اور نجی بینک کا صفایا کردیا گیا، مسلح ملزمان بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ کر فرار ہوگئے۔کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے ساتھ ساتھ بینک ڈکیتیوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، گذشتہ ماہ کراچی کے علاقے دو منٹ چورنگی پر واقع بینک میں… Continue 23reading شہر قائد میں ایک اور نجی بینک کا صفایا کردیا گیا مسلح ملزمان بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ کر فرار

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز

datetime 11  اپریل‬‮  2021

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز

اسلام آباد(آن لائن )یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آ ف پاکستان نے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کر دیا ہے ۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اسلام آباد ریجن کے ریجنل آفیسر کا کہنا ہے کہ تمام اسٹورز پر سبسڈی والی تمام اشیا اور دیگر ضروریات زندگی کی تمام اشیا وافر مقدار… Continue 23reading ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز

رمضان المبارک سے پہلے ہی کراچی میں مرغی کا گوشت 100 روپے مہنگا ہوگیا‎

datetime 11  اپریل‬‮  2021

رمضان المبارک سے پہلے ہی کراچی میں مرغی کا گوشت 100 روپے مہنگا ہوگیا‎

کراچی (این این آئی) رمضان المبارک کی آمد سے قبل مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔شہرقائد میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔ مرغی کا گوشت 460 روپے کلو تک پہنچ گیا جبکہ… Continue 23reading رمضان المبارک سے پہلے ہی کراچی میں مرغی کا گوشت 100 روپے مہنگا ہوگیا‎

پاکستان 2040ءمیں دنیا کی 23بڑی معیشت بن سکتا ہے ، امریکی انٹیلی جنس نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2021

پاکستان 2040ءمیں دنیا کی 23بڑی معیشت بن سکتا ہے ، امریکی انٹیلی جنس نے رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ اگر پالیسیوں میں تسلسل رہا تو پاکستان 2040 تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی انٹیلیجنس کونسل نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان کا موجودہ جی ڈی پی رینک 39 ہے اور 2040 تک… Continue 23reading پاکستان 2040ءمیں دنیا کی 23بڑی معیشت بن سکتا ہے ، امریکی انٹیلی جنس نے رپورٹ جاری کر دی

1 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 2,028