لاہور( این این آئی)تھوک کی سطح پر چینی کے پچاس کلو بیگ کی قیمت میں 700روپے تک اضافہ ہو گیا ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے تک تھوک میں چینی کے 50کلو بیگ کی قیمت 5400روپے تھی جس میں ایک ہفتے میں700روپے اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس کی قیمت 6100روپے تک پہنچ گئی ہے ۔ ہول سیل میں چینی کی فی کلو 122روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں دکاندار پرچون سطح پر 125سے130میں فروخت کر رہے ہیں ۔
تھوک میں چینی کے پچاس کلو بیگ کی قیمت میں 700روپے تک اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
محمد بوٹا انجم
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































